بھارت کے نئے خلائی مشن کو رکاوٹوں کا سامنا، سیٹلائٹ خلا میں تکنیکی خرابی کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کے نئے خلائی مشن کو رکاوٹوں کا سامنا، سیٹلائٹ خلا میں تکنیکی خرابی کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

بھارت نے 2013 سے اب تک 11 مشن خلا میں بھیجے، جن میں سے 6 مکمل یا جزوی طور پرناکام ہوچکے ہیں، رپورٹ

MUMBAI:

رپورٹ کے مطابق یو آر راؤ سیٹلائٹ سینٹر کا تیار کردہ سیٹلائٹ-این وی ایس-02 کو بھارت کے اوپر ایک جیو اسٹیشنری دائرے میں مقررہ مقام تک پہنچانا چونکہ سیٹلائٹ کے سیال انجن کا نظام ٹھیک کام نہیں کر رہا اس لیے اسے اس کے متعین مدار میں بھیجنے کی کوشش میں تاخیر ہو سکتی ہے یا اسے مکمل طور پر ترک بھی کیا جا سکتا ہے۔

آئی ایس آر او کے چیئرمین وی نارائنن کی سربراہی میں ادارے کا یہ پہلا مشن تھا اور آئی ایس آر او کا رواں سال کا بھی پہلا مشن ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا پاسپورٹ دنیا میں 103 ویں نمبر پرپاکستان کا پاسپورٹ دنیا میں 103 ویں نمبر پرہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستان کا پاسپورٹ دنیا کے 199 ممالک میں سے 103 ویں نمبر پر ہے اور بھارت بھی تنزلی کا شکار ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

صائم ایوب کو انجری کی وجہ سے 4 سے 6 ہفتے کا لگ سکتے ہیںصائم ایوب کو انجری کی وجہ سے 4 سے 6 ہفتے کا لگ سکتے ہیںجنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں انجری کا شکار ہونے والے صائم ایوب کو ٹھیک ہونے میں کم از کم 4 سے 6 ہفتے کا وقت لگ سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں پہلی بارش، پنجاب میں گھکنے کا سلسلہ جاریکراچی میں پہلی بارش، پنجاب میں گھکنے کا سلسلہ جاریکراچی کو موسم سرما کی پہلی بارشوں کا سامنا کرنا پڑاہے جبکہ پنجاب کے علاقوں میں گھکنے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی شراکت؛ پہلا تجارتی قافلہ کراچی سے وسطی ایشیا کیلیے روانہاین ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی شراکت؛ پہلا تجارتی قافلہ کراچی سے وسطی ایشیا کیلیے روانہدونوں اداروں کا اشتراک خطے میں رابطوں اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا
مزید پڑھ »

چین نے لداخ کے کچھ حصوں کو شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کا اعلانچین نے لداخ کے کچھ حصوں کو شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کا اعلانچین نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ حصوں کو شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کیا ہے جس پر بھارت نے احتجاج کیا۔
مزید پڑھ »

مکیش امبانی کے 27 منزلہ عمارت کا ہوش اُڑا دینے والا بجلی بل کتنا آتا ہے؟مکیش امبانی کے 27 منزلہ عمارت کا ہوش اُڑا دینے والا بجلی بل کتنا آتا ہے؟مکیش امبانی اور نیتا امبانی کا گھر بھارت کے مہنگے ترین علاقے میں واقع ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 12:52:24