بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی بچی آٹھویں جماعت کی طالبہ تھی
بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے بنگلادیشی خاندان پر گولیاں برسادیں؛ بچی جاں بحقبھارتی فوج کی بارڈر سیکیورٹی فورس نے بنگلادیشی سرحد پر فائرنگ سے آٹھویں جماعت کی طالبہ جاں بحق ہوگئی جب کہ دیگر 3 افراد زخمی ہیں۔
بھارتی بارڈر سیکیورٹی نے فائرنگ سے ہلاک ہونے والی لڑکی کی لاش کو قبضے میں لے لیا جب کہ زخمیوں نے لالارچک گاؤں میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے۔ بنگلادیشی بارڈر فورس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے حقیقت سامنے آنے کے باوجود لاش دینے سے انکار کردیا۔ والدین اپنے جگر کے گوشے کی لاش کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یہ خوفناک ہے، سونم کپور بنگلادیشی عوام کیلئے دُعاگوبھارتی اداکارہ نے بنگلادیشی عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
ایشوریا کو دیکھ کر امیتابھ کی آنکھیں چمک اٹھتی ہیں وہ انہیں بیٹی سمجھتے ہیں: جیا بچن کا انٹرویو وائرلبھارتی میڈیا پر علیحدگی کی خبروں کے باوجود نا صرف ابھیشیک اور ایشوریا خاموش ہیں بلکہ بچن خاندان نے بھی اس معاملے پر کسی قسم کی لب کشائی نہیں کی ہے
مزید پڑھ »
بنگلادیش میں طلبہ اور انصار فورس کے جوانوں میں تصادم، درجنوں زخمیانصار فورس کا کام بنگلادیشی کی اندرونی سکیورٹی یا حالات سے متعلق معاملات کو دیکھنا ہے
مزید پڑھ »
10 سالہ بچی نے ڈائنا سور کے قدموں کے 20 کروڑ سال پرانے نشانات دریافت کرلیےبچی نے ساحل کی ریت پر قدموں کے 5 بڑے نشانات دریافت کیے۔
مزید پڑھ »
ایران بس حادثہ، جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں، نماز جنازہ اداجاں بحق ہونے والے 28 زائرین اور 23 زخمیوں کو پاکستان ایئر فورس کے خصوصی سی 130 طیارے سے پاکستان لایا گیا
مزید پڑھ »
فاطمہ قتل کیس: رشتے دار گواہان بیانات سے مکرگئے ، مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختمخیرپور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیرکی حویلی میں تشددسے جاں بحق ہونے والی بچی فاطمہ کے قتل کیس کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »