گزشتہ دنوں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیوں میں سے 3 دھمکیاں اسکول میں پڑھنے والے طلبہ کی جانب سے ملیں، پولیس
گزشتہ دنوں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیوں میں سے 3 دھمکیاں اسکول میں پڑھنے والوں طلبہ کی جانب سے ملیں، پولیس/ فائل فوٹو
بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ دارالحکومت نئی دہلی میں کم از کم 3 اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میلز بھیجنے کے پیچھے ان ہی اسکولوں میں پڑھنے والے طلبہ ملوث پائے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھمکی آمیز ای میلز اسی اسکول میں پڑھنے والے دو بہن بھائیوں نے اس لیے بھیجیں کیونکہ وہ چاہتے تھے کے ان کے امتحانات ملتوی ہو جائیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں مئی 2024 سے اب تک اسکولوں، اسپتالوں اور ائیرلائنز کو 50 سے زائد بم حملوں کی دھمکی ای میلز کے ذریعے بھیجی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماضی کی مقبول جوڑی کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک ساتھ، تصویر وائرلاداکار اسکول میں منعقد ایک تقریب میں اپنے بچوں کی پرفارمنس دیکھنے کیلئے شریک ہوئے
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کے انکار کے بعد بھارتی براڈ کاسٹر کی آئی سی سی کو وارننگبھارت پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کروانے پر بضد ہے
مزید پڑھ »
بھارت؛ خاتون پائلٹ نے خودکشی سے پہلے بوائے فرینڈ سے ویڈیو کال پر کیا باتیں کی تھیںبھارت میں 25 سالہ خاتون پائلٹ کی لاش کمرے کی چھت سے لٹکی ہوئی ملی تھی
مزید پڑھ »
’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئےنہ صرف جنوبی بھارت کی فلموں میں بلکہ بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں بھی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دبئی میں کروانے کی یقین دہانی کروادی۔آئی سی سی نے براڈکاسٹرز کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دبئی میں کروانے کی یقین دہانی کروادی۔
مزید پڑھ »
کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاآئی پی پیز سے معاہدوں کے بعد عام صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی ہوگی، حکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ہرممکن اقدامات کررہی ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »