پولیس نے تینوں بنگلہ دیشیوں کی لاشیں برآمد کرلی ہیں اور بنگلہ دیشی حکام کے حوالے کرنے کا عمل جاری ہے۔ DawnNews
کے مطابق تین بنگلہ دیشی شہری، جن پر مبینہ طور پر مویشی اسمگلنگ کا الزام عائد کیا گیا تھا، کو 18 جولائی کی درمیانی رات کو آسام کے جنوبی ضلع کریم گنج میں مقامی لوگوں نے اغوا کرلیا جبکہ سرحد پار سے آنے والے دیگر چار فرار ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ 19 جولائی کو ضلعی ہیڈ کوارٹر کریم گنج میں دی ہندو کو بتایا تھا کہ 'ان لوگوں کو قانونی عمل و اختیار کے بغیر جان سے ماردیا گیا'۔ اس شخص کی شناخت رنجیت منڈا کے نام سے ہوئی تھی اور پولیس نے مقامی لوگوں کے حوالے سے بتایا تھا کہ وہ اس اسٹیٹ میں مویشیوں کے کاشتکاروں سے گائے چوری کرنے کے لیے دیگر تین بنگلہ دیشیوں اور دو بھارتیوں کے ساتھ آیا تھا۔
ہفتے کے آغاز میں نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے ایک تقریب میں دعوی کیا تھا کہ اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ بھگوان رام کی جائے پیدائش ہندوستان میں نہیں بلکہ نیپال میں تھی۔ دی وائر سے بات کرتے ہوئے نیپال کے سفیر نیلامبر آچاریہ نے کہا کہ انہیں گزشتہ ہفتے بتایا گیا تھا کہ وارانسی کے للیتا گھاٹ کے پشوپتی ناتھ مندر میں کے پی شرما کے تبصرے کی مذمت کرنے اور بھارت میں نیپالی شہریوں کو دھمکیاں دینے کے پوسٹر لگائے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس پوسٹر پر ایک چھوٹے سے مشہور گروپ 'وشوا ہندو سینا‘ کے دستخط تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنرل سلیمانی کا قتل؛ ایرانی وزیر خارجہ کا جائے وقوعہ کا دورہ -بغداد: ایران کے وزیر جارجہ جواد ظریف فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے امریکی حملے میں قتل کے بعد پہلی عراق پہنچ گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ عراق کے دوران ایرانی وزیر خارجہ بغداد کے اس انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مقام پر گئے جہاں رواں سال جنوری میں جنرل سلیمانی اور ان …
مزید پڑھ »
بزدار کا کلہ مضبوط متبادل کا متبادل لاموجودبزدار کا کلہ مضبوط، متبادل کا متبادل لاموجود عثمان بزدار کا کلہ بھی مضبوط ہے۔ سرجھکائے اچھے دنوں کا انتظار کیجئے javeednusrat UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI GOPunjabPK
مزید پڑھ »
مقبول آسٹریلوی وزیراعظم کا تختہ الٹنے کے پیچھے کس کا ہاتھ؟مورخ جینی ہاکنگ نے برطانوی شاہی محل کے پراسرار خطوط سامنے لاکر کئی سال پرانے راز پر سے پردہ اٹھا دیا۔
مزید پڑھ »