بھارت کاایک مرتبہ پھر چاند کی سطح پر خلائی مشن اتارنے کا فیصلہ India ThirdMoonMission IndianSpaceResearchOrganization Chandrayaan3 isro PMOIndia htTweets
مطابق بھارت کے خلائی ادارے اِسرو کی تاریخ میں چندریان دوئم اب تک کا سب سے بڑا خلائی مشن تھا۔ اس کی ناکامی بھارتی خلائی ادارے کے لیے ایک بڑا دھچکا تھی، اب انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کی جانب سے ایک مرتبہ پھر چندریان تھری نامی خلائی مشن کو چاند کی سطح پر اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خلائی تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم اس سال اس خلائی مشن کو لانچ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم یہ پروگرام اگلے سال تک طول اختیار کر سکتا ہے۔ خلائی ایجنسی کا کہناتھا کہ چندریان تھری پر کام جاری ہے تاکہ اسے...
وکرم لینڈرچاند کی سطح سے تقریبا دو کلومیٹر کے فاصلے پر تھا، تب اس سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ اس وقت بھارتی خلائی ادارے اسرو کے سربراہ کے سیوان نے کہا تھا کہ تصویروں سے پتہ چلتا ہے کہ چاند کی سطح پر وکرم لینڈر کی ہارڈ لینڈنگ ہوئی تھی۔بھارت روس، امریکا اور چین کے بعد چاند پر اپنا خلائی مشن بھجوانے والا چوتھا ملک بننے کی خواہش رکھتا ہے۔ بھارت اپنے آپ کو اسپیس پروگرام پر کم اخراجات کرنے والا ملک قرار دیتا ہے۔ خلائی پروگرام کے چیئرمین کے سیوان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ اس نئے خلائی مشن کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
” شیخ رشید میرے بہنوئی ہیں “ حریم شاہ ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ ایک مرتبہ پھر سے
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ثقافت کے شعبے میں اسکالر شپ پروگرامسعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ثقافت کے شعبے میں اسکالر شپ پروگرام SaudiArabia MinistryOfCulture ScholarshipProgram Saudi_Gazette AlArabiya_KSA KSAMOFA
مزید پڑھ »
بھارت کشمیر کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے، صدر آزاد کشمیر -کوئٹہ: آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں صورت حال بہت خطرناک ہے، بھارت کشمیر کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بلوچستان کے عوام نے بھر پور یکجہتی …
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیرکے لئے 2019 بھی بھارت کے بہیمانہ ظلم اورریاستی دہشت گردی کا سال رہامقبوضہ کشمیرکےلئے2019 بھی بھارت کےبہیمانہ ظلم اورریاستی دہشت گردی کاسال رہا OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirBleeds Kashmir IndianTerrorism IOJK KashmirIssue UN UNHumanRights pid_gov ForeignOfficePk ImranKhanPTI PMOIndia POTUS
مزید پڑھ »
بھارت میں سنگدل بیٹے نے اپنی 62 سالہ ماں کو قتل کر دیابھارت میںسنگدل بیٹے نے اپنی 62 سالہ ماں کو قتل کردیا India Indian Son Mother Murder Killed Illness OldMother PMOIndia narendramodi UN_Women unwomenindia UNHumanRights
مزید پڑھ »