بھارت میں کرونا کے مشتبہ مریض کی موٹرسائیکل پر سیر، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
نئی دہلی: سوشل میڈیا پر ان دنوں ایسی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک کرونا کا مشتبہ مریض موٹرسائیکل پر سیر کرتا نظر آرہا ہے لیکن اصل ماجرا کچھ اور ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق کرونا کا مشتبہ مریض بھارتی ریاست بنگال کا شہری ہے، کرونا کا سن کر ہر ایمبولینس نے اسے اسپتال منتقل کرنے سے انکار کردیا تھا لیکن طبی عملے کے ایک رکن نے انسانیت کی نئی مثال قائم کردی۔ ایمبولینس کی جانب سے انکار کے بعد طبی رضاکار نے ازخود اپنی بائیک میں سوار کرکے مشتبہ مریض کو اسپتال پہنچایا، ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ستیاکام نامی رضاکار نے مریض کو اسپتال منتقل کرنے کے لیے ہرممکن حفاظتی انتظامات کیے اور کرونا بچاؤ کٹ بھی پہنچ رکھی تھی۔ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ایمبولینس ڈرائیورز نے خود کو کرونا سے محفوظ رکھنے کے لیے انکار کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، امریکا اور بھارت سرفہرستدنیا بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 کروڑ 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی، دنیا بھر میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 64 لاکھ 56 ہزار سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: امریکا، برازیل اور بھارت میں روزانہ ہزاروں نئے کیسز رپورٹدنیا بھر میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 2 کروڑ 25 لاکھ سے تجاوز کر گئی، امریکا، برازیل اور بھارت میں روزانہ ہزاروں نئے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے سنبھلنے کے بعد پختونخواہ میں پہلی انسداد پولیو مہمخیبر پختونخواہ میں کرونا وائرس سے سنبھلنے کے بعد پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز 13 اگست سے کیا جائے گا، 45 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کرونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کورونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 15 مریض جاں بحق ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 4 مریض جاں بحقصوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 109 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 4 مزید اموات کے بعد صوبے میں اموات کی مجموعی تعداد 2 ہزار 174 ہوگئی۔
مزید پڑھ »