جنونیت بے قابو، موبائل چوری کے شبے میں بے گناہ نوجوان قتل
اس حوالے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گزشتہ شب انگلش بازار تھانے کے علاقے کمالبری گاؤں میں پیش آیا، ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ مقتول اسماعیل شیخ پر حضرت علی نامی شخص کا موبائل فون چوری کرنے کا الزام تھا اور بدھ کی رات پہلی بار اسے مارا پیٹا گیا۔
انسپکٹر انچارج مدن موہن رائے کا کہنا تھا کہ جمعرات کی رات نوجوان پر چاقو سے وار کیا تھا جس سے وہ معمولی زخمی ہوگیا، جمعہ کی رات گاؤں کے لوگوں نے رسی سے باندھ کر پیٹا، پولیس کی ایک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر اسے تشویشناک حالت میں مالدہ میڈیکل اسپتال میں داخل کرایا جہاں دوران علاج وہ چل بسا۔ پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ نعش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق نوجوان کے قتل میں ملوث دوملزمان کو گرفتار کرکے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
انسپکٹر رائے نے مزید کہنا تھا کہ پولیس اس بات کی بھی تحقیقات کر رہی ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران گاؤں والے کس طرح جمع ہوئے اس کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گھر میں دورانِ چھاپہ موبائل چوری کرنےپر پولیس اہلکار معطلگھر میں دورانِ چھاپہ موبائل چوری کرنےپر پولیس اہلکار معطل SamaaTV
مزید پڑھ »
اسد عمر نے اسلام آباد میں موبائل یوٹیلیٹی اسٹور سروس کا افتتاح کر دیا -اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اسلام آباد میں موبائل یوٹیلیٹی اسٹور سروس کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر اسلام آباد میں موبائل یوٹیلیٹی اسٹورسروس کا افتتاح کر دیا، ابتدائی طور پر اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں موبائل اسٹورز سے اشیاء فراہم کی جائیں گی۔ اسد …
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا وائرس بے لگام، متعدد علاقے سیل
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا وائرس بے لگام، سکندریہ کالونی، بیگم کوٹ سمیت متعدد علاقے سیل
مزید پڑھ »
امریکا: 24 گھنٹوں میں 2ہزار اموات، اجتماعی قبروں میں تدفین شروع - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 917 ہلاکتیں، سپین میں نئے متاثرین کی تعداد میں کمی، دنیا بھر میں متاثرین 17 لاکھ 12 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 17 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے آغاز کے بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات واقع ہوئی جب دو ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو گئے البتہ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ یہ تعداد اب گھٹنا شروع ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »