کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 917 ہلاکتیں، سپین میں نئے متاثرین کی تعداد میں کمی، دنیا بھر میں متاثرین 17 لاکھ 12 ہزار سے زیادہ - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 917 ہلاکتیں، سپین میں نئے متاثرین کی تعداد میں کمی، دنیا بھر میں متاثرین 17 لاکھ 12 ہزار سے زیادہ - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مزید 917 افراد کورونا کے باعث ہلاک ہو گئے ہیں۔ جس کے بعد ملک میں کل ہلاکتوں کی تعداد 9875 تک پہنچ گئی ہے۔

برازیل جنوبی ہیمپشائر کا پہلا ملک بن چکا ہے جہاں کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں۔ برازیل کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی کل تعداد 19،638 ہے جبکہ کل اموات 1،056 تک پہنچ چکی ہیں۔

حکام نے خبردار کیا ہے کہ تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے کہ کیونکہ ابھی صرف ان کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں جو ہسپتالوں میں داخل ہیں۔ ماہرین کی پیشگوئی کے مطابق اس ماہ کے آخر تک یہ وبا ذیادہ تیزی سے پھیلے گی۔ کئی ممالک نے قرنطینہ جیسے اقدامات اٹھائے ہیں لیکن برازیل کے صدر جیر بولسونارو پابندیوں پر خود ہی سوال اٹھا رہے ہیں۔ ان کا موقف ہے کہ ایسی غیر ضروری پابندیاں معیشیت کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ انھوں نے یہ دھمکی بھی ہے کہ وہ وفاقی سطح پر کاروبار دوبارہ کھولنے سے متعلق احکامات جاری کر سکتے ہیں۔

اپنی ہی حکومت کے سماجی دوری سے متعلق اقدامات کو نظر انداز کرتے ہوئے، انتہائی دائیں بازو والے رہنما جمعے کو ملک کے دارالحکومت براسیلیا کی سڑکوں پر آ گئے۔ جمعے کو برازیل میں عام تعطیل تھی۔ ان کے باہر آنے کی وجہ سے لوگوں اور ان کے حامیوں کی بھی بڑی تعداد باہر نکل آئی۔کچھ شہریوں نے غم و غصے کا اظہار کیا جبکہ ان کے حریف یہ نعرہ لگا رہے تھے کہ گو ہوم یعنی گھر جاؤ۔

ان پر خاص طور پر یہ تنقید کی گئی کہ جب انھوں نے اپنی دائیں کلائی سے اپنا ناک کو دبایا اور پھر ایک ضعیف خاتون سے مصافحہ بھی کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئیکورونا سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں بڑی پیشرفتپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں بڑی پیشرفتپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں بڑی پیشرفت Pakistan FightAgainstCOVID19 CoronaVirus Treatment BloodPlasma DRAP InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کووڈ 19 سے خواتین کے مقابلے میں مردوں میں اموات کی شرح زیادہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا وائرس کی تعداد سب سے زیادہ ہے: ڈاکٹر یاسمین راشدلاہور میں کورونا وائرس کی تعداد سب سے زیادہ ہے: ڈاکٹر یاسمین راشدلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سب سے زیادہ کیسز اس وقت لاہورمیں ہے جبکہ جنوبی پنجاب میں مہلک وباء کی شدت کم ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4601ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4601ہوگئینئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

صوبے میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1214 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk Newsصوبے میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1214 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:40:34