بھارت اور آسٹریلیا میں ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ India Australia NarendraModi ScottMorrison MilitaryBases Agreement PMOIndia narendramodi ScottMorrisonMP
اور ان کے آسٹریلوی ہم منصب اسکاٹ موریسن نے جمعرات کے روز ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ کیا۔ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم مودی اور اسکاٹ موریسن کے درمیان باہمی لاجسٹک سپورٹ کا یہ معاہدہ ورچوئل سمٹ میں طے پایا۔ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون اور مشقوں کے لیے مزید راہ ہموار کرے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورچوئل سمٹ میں نریندری مودی کا کہنا تھا کہ یہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پارٹنر شپ اور بزنس کا نیا ماڈل...
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور امریکا کے درمیان بھی اسی نوعیت کا ایک معاہدہ ہے جو دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون کا ایک حصہ ہے تاکہ خطے میں چین کی اقتصادی ترقی اور فوجی توازن کو برقرار رکھا جاسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سمندری طوفان بھارت کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیاسمندری طوفان بھارت کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا CycloneNisarg SamaaTV
مزید پڑھ »
’ریفرنس کیسے تیار ہوا اور اس کے لیے مواد کیسے اکٹھا کیا گیا‘: سپریم کورٹسپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدراتی ریفرنس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی ساکھ پر بغیر شواہد کے کیسے سوال اٹھایا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
نئے نوول کورونا وائرس اور ہوا میں نمی کے درمیان تعلق دریافت - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
سینیٹر مولا بخش چانڈیو اور ان کے اہلخانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت، گھر میں ہی آئسولیٹحیدر آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولا بخش چانڈیو اور ان کے اہلخانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں ہی آئسولیٹ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »