بھارتی ریاست کرنا ٹک میں اسکول کی دیوار وں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے درج

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی ریاست کرنا ٹک میں اسکول کی دیوار وں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے درج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

بھارتی ریاست کرنا ٹک میں اسکول کی دیوار وں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے درج ProPakistanSlogans Karnataka GovtSchool SchoolWall India PMOIndia narendramodi AmitShah amnesty ForeignOfficePk pid_gov Dr_FirdousPTI

بھارتی میڈیا ذرا ئع کے مطا بق ریاست کرناٹک کے ضلع ہبلی میں واقع گورنمنٹ ہائر پرائمری اسکول کی دیوار اور دروازوں پر نو جوانوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لکھ دئے ۔ دوسری جا نب کشمیر کی صورتحال پر سوال اٹھاتے ہوئے کرناٹک کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے رہنما سدارا میا نے بی جے پی حکومت کو

چیلنج کیا کہ وہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی کشمیر میں تقریب کا اہتمام کرے ۔کانگریس رہنما سدارا میا نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر بے جے پی یہ محسوس کررہی ہے کہ کشمیر میں حالات نارمل ہیں تو یہ ثابت کیا جائے اور ڈونالڈ ٹرمپ کی ایک تقریب کا اہتمام کشمیر میں کیا جائے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیری خواتین کا یومِ مزاحمت،بھارتی حکام نے کپواڑہ میں سخت پابندیاں عائد کر دیںکشمیری خواتین کا یومِ مزاحمت،بھارتی حکام نے کپواڑہ میں سخت پابندیاں عائد کر دیںمقبوضہ کشمیر میں، بھارتی حکام نے آج کشمیری خواتین کے یوم مزاحمت کے موقع پر ضلع
مزید پڑھ »

دبئی میں پاکستانی شہریوں نے بھارتی خاتون کو لٹنے سے بچالیادبئی میں پاکستانی شہریوں نے بھارتی خاتون کو لٹنے سے بچالیادبئی: متحدہ عرب کی ریاست دبئی میں 2 پاکستانی شہریوں نے بھارتی خاتون کو لٹنے سے بچالیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست بردبئی میں 2 پاکستانی شہریوں نے بھارتی خاتون کی سونے چین لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی۔اکتالیس سالہ پا
مزید پڑھ »

بھارتی فوج اور پولیس میں لڑائی، حیران کن خبر آگئیبھارتی فوج اور پولیس میں لڑائی، حیران کن خبر آگئینئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متنازعہ شہریت بل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو کنٹرول کرنے
مزید پڑھ »

ٹرمپ کو بندروں سے بچانے کےلئے بھارتی پولیس کو غلیلیں تیار کرلیٹرمپ کو بندروں سے بچانے کےلئے بھارتی پولیس کو غلیلیں تیار کرلیٹرمپ کو بندروں سے بچانے کےلئے بھارتی پولیس کو غلیلیں تیار کرلی AmericanPresident TrumpInIndia TrumpVisitIndia MonkeysInIndia IndianPolice ReadyToFightWithMonkeys Preparations POTUS BJP4India htTweets WhiteHouse
مزید پڑھ »

ٹرمپ کو بندروں سے بچانے کے لیے بھارتی پولیس کو غلیلیں دیدی گئیں - ایکسپریس اردوٹرمپ کو بندروں سے بچانے کے لیے بھارتی پولیس کو غلیلیں دیدی گئیں - ایکسپریس اردوصدر ٹرمپ کے دورہ تاج محل پر سینکڑوں بندروں کو دور رکھنے کے لیے غلیلوں کا استعمال کیا جائے گا
مزید پڑھ »

مودی کے اعتراف کے بعد بھارتی بیانیہ دفن ہوگیا، معاون خصوصی | Abb Takk Newsمودی کے اعتراف کے بعد بھارتی بیانیہ دفن ہوگیا، معاون خصوصی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 02:50:32