FirdousAshiqAwan
اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کا دہشت گردی کے خلاف ہمارے مثبت کردار کا اعتراف کرنے سے بھارتی بیانیہ دفن ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت میں پاکستان کے ساتھ دوستی کا اظہار بڑی پیشرفت ہے،ٹرمپ کا دہشتگردی کے خلاف ہمارے مثبت کردارکا اعتراف کرنے سے بھارتی بیانیہ دفن ہوگیا ہے۔ معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کا بیان قیام امن کیلئے ہماری کاوشوں کا منہ بولتا ثبوت ہے،اب مودی خطے اور بھارت میں نفرت، تعصب اور جنگ کی آگ بھڑکانے کے بجائے دوستی کے پیغام اور اس کی طاقت کو سمجھے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ٹرمپ کی موجودگی میں شہریت بل پر احتجاج کرنے والوں پر بہیمانہ تشدد پوری دنیا کو حقیقت سے آگاہ کر رہا ہے،دنیا نے دیکھ لیا کہ تعصب، انتہا پسندی اور جنگی جنون کی ذہنی بیماری میں کون مبتلا ہے؟۔ پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کا عالمی تشخص بہتر سے بہتر ہو رہا ہے،دنیا کا علاقائی اور عالمی امن کیلئے ہماری کاوشوں کا اعتراف پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی کا مظہر ہے،مسئلہ کشمیر مسلمہ حقیقت ہے،امید ہے کہ ٹرمپ اس پر ضرور بات کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
‘بھارت مودی کے فسطائی ایجنڈے اور نفرت کی آگ میں جل رہا ہے’'بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کو روندا جا رہا ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکارنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے دوران ایک اور خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے مودی کے سامنے پاکستان کی بات کیوں کیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں پاکستان کے لئے کوئی منفی بات نہیں کہی۔ ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک ساتھ مل کر انتہائی مثبت انداز میں کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
مودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکارمودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکار Congress Refuses Invitation Trump Dinner Reception INCIndia BJP4India PMOIndia IndiaToday IndianExpress timesofindia POTUS StateDept DeptofDefense USAO_SC
مزید پڑھ »
وفاقی وزرا کے یوٹیلٹی اسٹورز پر قیمتوں اور معیار کی چیکنگ کے لیے دورے شروع
مزید پڑھ »
اسلام آباد کے پولیس اہلکار 12 گھنٹے ڈیوٹی کے خلاف سراپا احتجاجاسلام آباد کے پولیس اہلکار 12 گھنٹے ڈیوٹی کے خلاف سراپا احتجاج Islamabad Police Protest Against Duty Hours MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »