بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ گھر پر گر کر تباہ، 3 شہری ہلاک ، پائلٹ محفوظ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Mig21 India
راجستھان : بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ راجستھان میں ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 3 شہری ہلاک ہوگئے تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔
طیارے نے سورت گڑھ سے اڑان بھری تھی کہ حادثہ پیش آیا، پائلٹ نے پیراشوٹ کی مدد سے طیارے سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی لیکن تاہم ہیلی کاپٹر ایک گھر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 3 خاتون ہلاک ہوگئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: راجستھان میں لڑاکا طیارہ مگ 21 گر کر تباہنئی دہلی : (ویب ڈیسک ) بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ محفوظ رہا ۔
مزید پڑھ »
امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا میں گرکرتباہپائلٹ نے محفوظ طریقے سے طیارے سے انخلا کیا ، مقامی طبی مرکز منتقل ،حادثے کی تحقیقات شروع امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا میں گرکرتباہ
مزید پڑھ »
25 افراد کے قتل کا الزام، ایرانی نژاد سوئیڈش شہری کو پھانسی دیدی گئیحبیب فراج اللہ نامی شہری پر 2018 میں ایک فوجی پریڈ پر حملے کا الزام تھا جس میں 25 افراد ہلاک ہوئے تھے: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »
پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارت سے ’’تحریری گارنٹی‘‘ مانگ لی - ایکسپریس اردوورلڈکپ 2023 میں گرین شرٹس کی شرکت کا فیصلہ اس بنیاد پر ہوگا، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »