بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیزتقاریر پر ہندوتوا واچ رپورٹ میں اہم انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیزتقاریر پر ہندوتوا واچ رپورٹ میں اہم انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیزتقاریرپرہندوتواواچ رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہےکہ 2023 کے پہلے چھ ماہ میں مسلم مخالف تقاریر کے 255 واقعات سامنے آئے

تفصیلات کے مطابق بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیزتقاریر پر ہندو توا واچ کی رپورٹ سامنے آگئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ سال 2023 کے پہلے 6ماہ میں مسلم مخالف تقاریرکے 255 سامنے آئے، نفرت انگیزتقاریرکےتقریباً70فیصدواقعات وہاں ہوئےجہاں الیکشن ہونا ہیں۔

ہندوتواواچ کا کہنا تھا کہ نفرت انگیزتقاریرکےواقعات میں 205 بی جےپی حکومتی ریاستوں،علاقوں اور زیادہ ترواقعات مہاراشٹرا،کرناٹک،مدھیہ پردیش،راجستھان،گجرات میں ہوئے۔ ہندوتواواچ نے بتایا کہ بی جےپی مجموعی طورپر 17 ریاستوں میں42فیصدنفرت انگیزتقریروں کےاجتماعات کراچکی ہے، بھارتیہ جنتا پارٹی نےآرایس ایس سےوابستہ گروپوں کےذریعےیہ اجتماعات منعقدکرائے، تمام اجتماعات میں سے تقریباً33فیصدمیں واضح طورپرمسلمانوں کیخلاف تشدد اور 83واقعات میں مسلمانوں کی نسل کشی،مسلم عبادتگاہوں کوتباہ کرنےکامطالبہ کیاگیا جبکہ 4فیصداجتماعات میں مسلم خواتین پرجنسی تشدد،12فیصدواقعات میں ہتھیاروں کےاستعمال...

کانگریس نےکرناٹک میں انتخابی مہم کےایک حصےمیں بجرنگ دل پرپابندی کی تجویزپیش کی، شواہدسےثابت ہےبجرنگ دل،وی ایچ پی نےپولیس کیساتھ بین المذاہب جوڑوں کوتوڑنےمیں مددکی ، بجرنگ دل،وی ایچ پی نےجہادکی مسلم مخالف سازش کوپھیلانےمیں مددکی ہے، دیگرتنظیموں میں ہندوجنجاگرتی سمیتی، انتراشٹریہ ہندوپریشد،ساکل ہندو سماج مہاراشٹر بھی شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ پر کتنی گولیاں برسائی گئیں ؟ امریکی میڈیا کے سنسنی خیز انکشافاتسکھ رہنما ہردیپ سنگھ پر کتنی گولیاں برسائی گئیں ؟ امریکی میڈیا کے سنسنی خیز انکشافاتواشنگٹن : امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ہردیپ سنگھ پر قتل میں چھ ملزمان ملوث ہے ، ان پر پچاس گولیاں برسائیں گئیں
مزید پڑھ »

چینپاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےآمادہچینپاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےآمادہلاہور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی چین میں سرکاری مصروفیات جاری، چینی ٹور آپریٹرز اور سرمایہ کاروں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں نسیم شاہ کی عدم موجودگی اور حسن علی کے شامل ہونے سے ٹیم پر کیا فرق پڑے گا ؟ حارث روف نے بتا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں
مزید پڑھ »

کراچی میں استعمال شدہ انجن آئل کو دوبارہ مارکیٹ میں سپلائی کئے جانے کا انکشافکراچی میں استعمال شدہ انجن آئل کو دوبارہ مارکیٹ میں سپلائی کئے جانے کا انکشافکراچی : پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سعید آباد میں جعلی آئل کا کارخانہ پکڑلیا، جس کے بعد استعمال شدہ انجن آئل کو دوبارہ مارکیٹ میں سپلائی کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا۔

Render Time: 2025-02-28 14:39:58