بھارت کی ہندوتوا پالیسی خطے کے امن وامان کیلئے خطرہ ہے،وزیراعظم عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کی ہندوتوا پالیسی خطے کے امن وامان کیلئے خطرہ ہے،وزیراعظم عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی ہندوتوا پالیسی کو اقلیتوں اور خطے کے امن وامان کیلئے خطرہ قرار دیدیا ہے۔

تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جنوبی ایشیا میں پائیدار امن واستحکام کیلئے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے تنازع کے حل کی اہمیت کو اُجاگر کیا ہے۔ وہ بین الپارلیمانی یونین کی صدر گیبریلا کیو یس بیرن سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے ایک وفد کے ہمراہ ان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

وزیراعظم اور بین الپارلیمانی یونین کی صدر نے بین الپارلیمانی تعاون، کورونا وائرس کی عالمی وبا اور علاقائی امن و سلامتی سمیت کئی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عمران خان نے پارلیمانی سفارتکاری کے فروغ میں بین الپارلیمانی یونین اور اس کی صدر گیبریلا کیویس بیرن کے کردار کو سراہا۔ وزیراعظم نے افغانستان کے مسئلے پر پاکستان کی مسلسل حمایت اور افغانوں کی قیادت میں امن اور مفاہمت کے عمل میں پاکستان کے مثبت کردار کو بھی اجاگر کیا۔

وزیراعظم نے سمارٹ لاک ڈاؤن اور حکومت کے دیگر اقدامات جن سے پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی کو بھی اُجاگر کیا۔ ملاقات میں سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی بھی موجود تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn Newsوزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نیٹو کی بیلاروس کی سرحد پر فوجیں جمع کرنے کی تردید - BBC News اردونیٹو کی بیلاروس کی سرحد پر فوجیں جمع کرنے کی تردید - BBC News اردوبیلاروس کے صدر ایلگزینڈر لوکاشینکو کی جانب سے ان کے ملک کی سرحدوں پر بین الاقوامی فوج کے اکٹھا ہونے کے الزامات کے جواب میں نیٹو نے کہا ہے کہ یہ الزامات نے بنیاد ہیں۔
مزید پڑھ »

وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عوام کی بہتری کیلئے پنجاب پولیس کے پالیسی اقدامات حوصلہ افزا ہیں: فیاض الحسن چوہانعوام کی بہتری کیلئے پنجاب پولیس کے پالیسی اقدامات حوصلہ افزا ہیں: فیاض الحسن چوہانعوام کی بہتری کیلئے پنجاب پولیس کے پالیسی اقدامات حوصلہ افزا ہیں: فیاض الحسن چوہان Lahore Fayazchohanpti Punjab Police Policy Measures Betterment People Encouraging GOPunjabPK
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، دفتر خارجہمقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹیجک ڈائیلاگ اعلامیے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:29:42