عوام کی بہتری کیلئے پنجاب پولیس کے پالیسی اقدامات حوصلہ افزا ہیں: فیاض الحسن چوہان Lahore Fayazchohanpti Punjab Police Policy Measures Betterment People Encouraging GOPunjabPK
صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے پولیس کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ عوام کے فائدے کے لیے پنجاب پولیس کے پالیسی اقدامات حوصلہ افزا ہیں۔ گزشتہ دو سال میں منشیات کی ترسیل کے خاتمے کے لیے 494 بڑے گروہوں کی نشاندہی اور قانونی کارروائی کی گئی۔ پنجاب پولیس نے جوئے کے 336 اڈوں کی شناخت کی اور 311 کے خلاف قانونی کاروائی مکمل کی۔ معاشرے کا سکون برباد کرنے والے 300 بدمعاش افراد کے خلاف مقدمات کا اندراج کیا گیا۔فیاض الحسن چوہان نے کہا پنجاب پولیس نے اب تک قبضہ مافیا کے چنگل سے 460 جائیدادیں واگزار...
وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ تھانوں میں تشدد اور مار پیٹ کے خاتمے کے لیے بھی حکومت نے قابلِ تقلید اقدامات شروع کیے ہیں۔ تھانوں میں ایس ایچ او، فرنٹ ڈیسک اور حوالات میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب سے تھانہ کلچر میں بہتری آئی ہے۔ اب تک پنجاب میں 716 ایس ایچ اوز کی بذریعہ سی سی ٹی وی کیمرہ نگرانی کی جا رہی ہے۔ پولیس کے اندرونی نظام کو بہتر بنانے کے لیے انسپکشن اینڈ ڈسپلن برانچ کا قیام خود احتسابی کی جانب اہم قدم ہے۔ پنجاب پولیس جرائم کی روک تھام کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور آلات کو بھی بروۓ کار کا رہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے من پسند ٹھیکیداروں کو نوازنے کی خبریں بے بنیاد قرارلاہور : پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سےمن پسند ٹھیکیداروں کو نوازنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیا
مزید پڑھ »
2 سال پنجاب کے عوام کیلئے مثالی رہے، فیاض چوہانپنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ 2 سال پنجاب کے عوام کے لیے مثالی رہے، بزدار حکومت نے اسمارٹ گورننس کے ذریعےترقی کی نئی راہ کا تعین کیا۔
مزید پڑھ »
ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا پر قابو پاتے ہی پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز
مزید پڑھ »
وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیقایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق S&P Affirms BLongTerm Pakistan Rating Economy COVID19 Coronavirus pid_gov a_hafeezshaikh MoIB_Official StandardAndPoors Business SPGlobalRatings SPGlobal ImranKhanPTI Asad_Umar
مزید پڑھ »