جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری تفصیلات جانئے: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
ممبر مرکزی مجلس عاملہ پی ایف یو جے، امین عباسی نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کی رہائی تک صحافیوں کا ملک گیر احتجاج جاری رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری دراصل آزادی صحافت پر حملہ اور جنگ، جیو کو بند کرنے کی سازش ہے۔صدر نوابشاہ یونین آف جرنلسٹ محمد انور شیخ نے کہا کہ حکومت نے میڈیا پر پابندی کے لیے میر شکیل کو گرفتار کیا، حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے میڈیا پر پابندی لگانا چاہتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دماغ کی اندرونی چوٹ کا پتا لگانے کے ’سونگھنے کے ٹیسٹ‘ میں پیش رفت - ایکسپریس اردوکیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق سونگھنے کے ٹیسٹ سے دماغی چوٹوں اور نقصان کی بہتر پیشگوئی ممکن ہے۔
مزید پڑھ »
' لاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ او کے ضوابط کے مطابق کی جائے گی'لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےکہالاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ اوکےضوابط کے مطابق کی جائے گی، ایس او پیزپرپابندی عوام اورتاجروں کی ذمہ داری ہوگی۔
مزید پڑھ »
ترکی کی پاکستان میں ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے تعاون کی پیشکشملک میں ٹڈی دل کے خاتمے کی پاکستانی حکومت کی کاوشوں کو مزید تقویت دینے کے لیے برادر ملک ترکی نے اپنی خدمات حکومت پاکستان کو فراہم کی ہیں اس سلسلے میں
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں، ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »