بیجنگ، وبا پر قابو پانے کا پختہ عزم

پاکستان خبریں خبریں

بیجنگ، وبا پر قابو پانے کا پختہ عزم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

بیجنگ میں مقامی سطح پر کورونا وائرس کووڈ-19 کے کیسز سامنے کے بعد سے دنیا کی توجہ چین پر مرکوز ہے کہ وہ اس صورت حال سے کیسے نمٹتا ہے۔ چین کی مرکزی حکومت اور

مقامی حکومت نے اس تناظر میں مثالی اقدامات اختیار کئے ہیں۔ مشتبہ آبادیوں کے سمارٹ لاک ڈاون کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ جاری ہے جس کا مقصد وبا پر قابو اور شہریوں کی زندگیوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

مقامی حکام کے مطابق ہفتے کے روز تک بیجنگ میں تقریبا تئیس لاکھ سے افراد کا نیوکلیک ایسڈ ٹیسٹ کیا جا چکاہے۔ بیجنگ حکام نے بلا تعطل ٹیسٹ کو یقینی بنانے کے لئے شہر بھر میں 474 مقامات پر مجموعی طور پر 2083 نمونے لینے کی سائٹسں قائم کیں ہیں جہاں 7472 افراد پر مشتمل طبی عملہ مخلتف شفٹوں میں مصروف عمل ہے۔اس کے علاوہ وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کے تناظر میں مختلف سفری پابندیاں بھی عائد کی گئی ہیں۔ نقل و حمل کے تمام ذرائع بشمول ہوائی جہاز،ریلوے اور شاہراہوں پر مضبوط نگرانی کا نظام قائم کیا گیا ہے۔ اس ضمن...

بیجنگ میں گزشتہ تقریباً دو ماہ سے مقامی طور پر وبا کے کسی ایک بھی مقامی کیس کی تصدیق نہیں ہوئی تھی، اور جب ہمیں یہ لگ رہا تھا کہ زندگی اور کام معمول پر واپس آچکے ہیں ،تو گیارہ جون سے اب تک ، بیجنگ میں200 نئے مقامی کیسز سامنے آئے ہیں۔بیجنگ میں مقامی طور پر کووڈ-19 کے کیسز سامنے آنے کے بعد ریاستی مشینری تیزی سے حرکت میں آئی اور وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے بروقت اقدامات اختیار کئے۔ ان اقدامات میں نئے انفیکشن سے منسلک ایک بڑی ہول سیل مارکیٹ کو بند کرنا، اس کے آس پاس کے علاقوں میں جزوی طور پر لاک...

مربع میٹر ہے جو تقریباً 157 فٹ بال میدانوں یا 251 رگبی کے میدانوں کے برابربنتا ہے۔ یہ مارکیٹ بیجنگ کے 2 کروڑ لوگوں کی ضروریات کے لئے اسی فیصد سامان فراہم کرتی ہے۔ یہاں ہر روز 18000 ٹن سبزیاں اور 20000 ٹن پھلوں کا کاروبار ہوتا ہے۔ اس مارکیٹ میں 1500 سے زیادہ انتظامی اہلکار موجود ہیں ، جو ہر روز سبزیاں ، پھل ،سی فوڈ اور گوشت فروخت کرتے ہیں ۔اب اس مارکیٹ میں بڑے گوشت ،چھوٹے گوشت اور سی فوڈ کے حصے میں وائرس کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔ اس جگہ پر گوشت اور سی فوڈ کو محفوظ رکھنے لئے انتہائی کم درجہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کیلے کی فصل پر فنگس سے بڑے پیمانے پر فصل تباہدنیا بھر میں کیلے کی فصل پر فنگس سے بڑے پیمانے پر فصل تباہدنیا بھر میں کیلے کی فصل کو فنگس جیسی بیماری سے خطرات لاحق ہو گئے ہیں، بڑے پیمانے پر فصل
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کیلے کی فصل پر فنگس سے بڑے پیمانے پر فصل تباہدنیا بھر میں کیلے کی فصل پر فنگس سے بڑے پیمانے پر فصل تباہدنیا بھر میں کیلے کی فصل کو فنگس جیسی بیماری سے خطرات لاحق ہو گئے ہیں، بڑے پیمانے پر فصل تباہ ہونے سے دنیا میں کیلے کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ دنیا میں
مزید پڑھ »

سعودی وزارتِ انصاف کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلانسعودی وزارتِ انصاف کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلانریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارتِ انصاف کی جانب سے 21 جون کو لاک ڈاؤن اور کرفیو کے مکمل خاتمے کے ایس او پیز کو واضح کیا گیا ہے، اجتماعات پر پابندی کے علاوہ
مزید پڑھ »

بھارت: باپ کی انوکھی خواہش، بیٹے کی لکڑی کے مجسمے سے شادیبھارت: باپ کی انوکھی خواہش، بیٹے کی لکڑی کے مجسمے سے شادی
مزید پڑھ »

رینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ خودساختہ ٹائم ڈیوائس سے کیاگیا، رپورٹرینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ خودساختہ ٹائم ڈیوائس سے کیاگیا، رپورٹگھوٹکی : رینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملے کی تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی، حملے میں خود ساختہ ٹائم ڈیوائس استعمال کی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 21:31:50