دنیا بھر میں کیلے کی فصل پر فنگس سے بڑے پیمانے پر فصل تباہ Banana Pandemic Fungus Destruction Fruit
دنیا بھر میں کیلے کی فصل کو فنگس جیسی بیماری سے خطرات لاحق ہو گئے ہیں، بڑے پیمانے پر فصل تباہ ہونے سے دنیا میں کیلے کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل کیلا اس وقت شکار ہے ایک خطرناک وبا کا جو کہ ٹراپیکل ریس 4 فنگس کی ایک قسم ہے اور جو 30 برسوں سے دنیا بھر میں کیلوں کی فصل کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ لیکن گزشتہ 10 برس میں اس کا پھیلاؤ کئی گنا بڑھ چکا ہے یہ فنگس سب سے پہلے ایشیا میں سامنے آیا جو بعد میں وسطی اور لاطینی امریکا کے علاوہ آسٹریلیا تک پھیل گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں کیلے کی فصل کو فنگس کے خطرات لاحقدنیا بھر میں کیلے کی فصل کو فنگس جیسی بیماری سے خطرات لاحق ہوگئے ، بڑے پیمانے پر فصل تباہ ہونے سے دنیا میں کیلے کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-ڈیکسامیتھاسون ‘میو ہسپتال میں 450 مریض صحت یاب
مزید پڑھ »
کورونا، دنیا بھر میں ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ نئے کیسز
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 8583838، ہلاکتیں 456428دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 85 لاکھ 83 ہزار 838 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 56 ہزار 428 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، دنیا اب خطرناک مرحلے میں ہے,عالمی ادارہ صحتکورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، دنیا اب خطرناک مرحلے میں ہے,عالمی ادارہ صحت WHO CoronavirusPandemic SpreadRapidly DeadlyVirus Warned TedrosAdhanom InfectiousDisease WHO DrTedros
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں شرح اموات 1.93 فیصد، انڈین شہر چنئی میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ، دنیا بھر میں اموات کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے زیادہ ہو گئی - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 84 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 53 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3229 ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بدستور امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 22 لاکھ کے لگ بھگ ہے جبکہ برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »