بیرسٹر گوہر نے آئینی بینچ کے 12 دسمبر 2024 کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی ہے اور حکومت سے استدعا کی ہے کہ ان کی اپیل منظور کرتے ہوئے 12 دسمبر کا آئینی بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ ان کا موقف ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی شق 2، 3، 4، 5 آئین سے متصادم ہیں اور اس آرڈیننس کے تحت کیے گئے تمام اقدامات کو غیر قانونی قرار دیا جانا چاہیے۔
بیرسٹر گوہر نے آئینی بینچ کے 12 دسمبر 2024 کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ انہوں نے حکومت سے استدعا کی ہے کہ ان کی اپیل منظور کرتے ہوئے 12 دسمبر کا آئینی بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ ان کا موقف ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی شق 2، 3، 4، 5 آئین سے متصادم ہیں اور اس آرڈیننس کے تحت کیے گئے تمام اقدامات کو غیر قانونی قرار دیا جانا چاہیے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ سپریم کورٹ آئینی بینچ نے پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان سمیت دیگر کی دائر درخواستیں
خارج کر دی تھیں۔ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے تھے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ختم ہو چکا ہے، جسٹس محمد علی مظہر نے کہا تھا کہ آرڈیننس کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر میں پارلیمنٹ نے قانون سازی کر دی ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا تھا کہ آرڈیننس کے تحت بنی کمیٹی ختم ہوگئی، کمیٹی کے فیصلوں کو پاس اینڈ کلوز ٹرانزیکشنز کا تحفظ ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا تھا کہ آئین صدر پاکستان کو آرڈیننس جاری کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ واضح رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف گوہر علی خان، افراسیاب خٹک، احتشام الحق اور اکمل باری نے آرڈیننس کے خلاف درخواستیں دائر کی تھیں
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس بیرسٹر گوہر آئینی بینچ حکومت آئین مقدمات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ججز کمیٹیوں نے عدالتی حکم نظر انداز کیا معاملہ فل کورٹ سنے، جسٹس منصورپریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو اختیار نہیں تھا کہ وہ جوڈیشل آرڈر کے باوجود کیس واپس لے
مزید پڑھ »
پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اور ججز آئینی کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا؛ سپریم کورٹنذر عباس نے جان بوجھ کر توہینِ عدالت نہیں کی, شوکاز نوٹس واپس لیا جاتا، معاملہ چیف جسٹس پاکستان کو روانہ
مزید پڑھ »
پلاٹ کے حصول کیلیے حقائق چھپانے والے شہری کو 50، 50 ہزار روپے جرمانہدرخواست گزار نے آکشن بھی رکوا دی اور درخواستیں دائر کر کے عدالتی وقت ضائع کر رہے ہیں، وکیل ایل ڈی اے
مزید پڑھ »
شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے کی 25 سال قید کی سزا کالعدم قراراسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ جاری کردیا
مزید پڑھ »
بیرسٹر گوہر نے سانحہ 9 مئی کی معافی پر ردعمل دہایاچیئرمین پی ٹی آئی، بیرسٹر گوہر نے ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کرنے پر کہا ہے کہ یہ کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
کے پی سی چیئرمین نے ای سی پی کے نوٹس کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دیخیبر پختونخوا کے چیئرمین علی آمن گاندھ پور نے انتخابات کُمیشن پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس کے جواب میں پشاور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔
مزید پڑھ »