جنوری 2025 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں 3.0 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی ہے۔ اس طرح سال بسال 25.2 فیصد اضافہ ظاہر ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد و شمار کے مطابق، مالی سال 2025 کے پہلے سات ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران مجموعی طور پر 20.8 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں۔
جنوری 2025 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستان یوں کی ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں 3.0 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی ہے جس سے سال بسال 25.2 فیصد اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، مالی سال 2025 کے پہلے سات ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران مجموعی طور پر 20.8 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں جو گزشتہ مالی سال 2024 کی اسی مدت کے دوران موصول شدہ 15.8 ارب ڈالر کے مقابلے میں 31.
7 فیصد زیادہ ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعلامیے کے مطابق جنوری 2025ء کے دوران ترسیلاتِ زر زیادہ تر سعودی عرب (728.3 ملین ڈالر)، متحدہ عرب امارات (621.7 ملین ڈالر)، برطانیہ (443.6ملین ڈالر) اور ریاست ہائے متحدہ امریکا (298.5 ملین ڈالر) سے آئیں۔ اس شاندار اضافے کو معیشت کے لیے خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ ترسیلاتِ زر زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری اور ملکی مالی استحکام میں اہم کردار ادا کرتی ہیں
ترسیلاتِ زر زرمبادلہ معیشت پاکستان بیرون ملک مقیم پاکستانی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی معیشت میں استحکام کے واضع اشارےزرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے جب کہ بیرون ملک سے ترسیلات زر میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف نے پاکستان کے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی خدمات کی ستائش کیوزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں 'Overseas Pakistanis Global Foundation' کی تقریب میں پاکستان کے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی پاکستان کی ترقی اور عالمی حیثیت میں اہم کردار ادا کرنے پر خصوصی اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے غیر ملکیوں کی آمدنی کی 30 فیصد کی اضافی شرح کو پیش کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ یہ قومی خزانے کو مضبوط بنانے اور بینک ذخائر کو سنہادہ کرنے میں مددگار ثابت ہو رہی ہے۔ انہوں نے ملک کے لیے ان کی سرمایہ کاری کی اہمیت پر زور دیا، جس میں جائیداد کی قیمتوں میں اضافہ شامل ہے۔ انہوں نے ملک کے غیر ملکیوں کی مشکلات، خاص طور پر جائیداد سے متعلق تنازعات کے حل کے لیے حکومت کی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی۔ وزیراعظم نے غیر ملکیوں کو بلو رنگ کے پاسپورٹ اور گرین چینل کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے ان کی حوصلت افزائی کی۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف سخت پابندی کا عہد بھی دیا۔
مزید پڑھ »
اللّیہ كرّی تّیْعْرِیْي لّمّیْسْرِیْيْ 2023ءسال 2023ء میں دنیا بھر میں برقی گاڑیوں کی فروخت میں 25 فیصد تک اضافہ ہوا، جس میں چین میں نمایاں اضافہ ہوا لیکن یورپ میں کمی آئی۔
مزید پڑھ »
کراچی کے سرکاری اسکول میں مفت کھانے کی تقسیم، طلبہ کی حاضری میں نمایاں اضافہاسکول میں رورانہ بچوں کو فراہم کیے جانے والے کھانے اور ان کے ذائقے بھی تبدیل ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
انڈوں کی قیمتوں میں 65 فیصد اضافہ: امریکہ میں چوری کی انوکھی واردات میں ایک لاکھ سے زائد انڈے غائبامریکی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گذشتہ برس انڈوں کی قیمت میں 65 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا اور صرف دسمبر میں قیمت آٹھ فیصد سے زیادہ بڑھی ہے
مزید پڑھ »
گمبٹ ساؤتھ بلاک سندھ میں شہداد ایکس ون سے گیس کی پیداوار میں نمایاں اضافہیہ کامیابی جدید واٹر شٹ آف آپریشن (پانی کی پیداوار کم کرنے) کے ذریعے ممکن ہوئی، پی پی ایل
مزید پڑھ »