امریکی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گذشتہ برس انڈوں کی قیمت میں 65 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا اور صرف دسمبر میں قیمت آٹھ فیصد سے زیادہ بڑھی ہے
امریکی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گذشتہ برس انڈوں کی قیمت میں 65 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا اور صرف دسمبر میں یہ قیمت آٹھ فیصد سے زیادہ بڑھی ہےپولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کی یہ واردات یکم فروری کو گرین کیسل کے علاقے میں واقع ’پیٹ اینڈ گیری آرگینکس‘ نامی دکان میں ہوئی جہاں انڈے لانے والی گاڑی چوری کی واردات کا نشانہ بنی۔یہ واردات ایک ایسے وقت میں کی گئی جب برڈ فلو کی وبا کی وجہ سے امریکہ میں انڈوں کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور ریستورانوں میں بھی انڈے سے تیار کردہ کھانوں کی قیمتیں...
محکمۂ زراعت کے اعداد و شمار سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ دسمبر 2023 میں انڈے کے ایک کارٹن کی اوسط قیمت 2.51 ڈالر تھی جو ایک سال بعد 4.15 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ زراعت کے مطابق امریکہ میں برڈ فلو کی وبا 2022 میں شروع ہوئی اور حالیہ مہینوں میں پورے امریکہ میں اس کے پھیلنے کی اطلاعات ہیں۔ تین انڈین شہریوں کی ایران میں پراسرار گمشدگی: ’انھوں نے آخری مرتبہ مُجھے کسی پُرہجوم مقام سے فون کیا تھا‘بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو 10 لاکھ تک قرض دینے کا اعلان: پاکستانی نوجوان کن شرائط پر یہ قرض حاصل کر سکتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، مریضوں کی قوت خرید متاثر ہونے لگیروز مرہ میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتوں میں 2023 کے مقابلے میں 2024 میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوا
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے کی قیمتایک کمسن بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے سے زائد کی قیمت دی گئی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی: 44 لاکھ روپے میں فروختایک نایاب بکرے کی نیلامی کی ایک منفرد تقریب سعودی عرب میں منعقد کی گئی جس میں اس کی قیمت 44 لاکھ روپے سے زیادہ لگائی گئی۔
مزید پڑھ »
اللّیہ كرّی تّیْعْرِیْي لّمّیْسْرِیْيْ 2023ءسال 2023ء میں دنیا بھر میں برقی گاڑیوں کی فروخت میں 25 فیصد تک اضافہ ہوا، جس میں چین میں نمایاں اضافہ ہوا لیکن یورپ میں کمی آئی۔
مزید پڑھ »
رکن پارلیمنٹ کی تنخواہ میں 200 فیصد سے زائد اضافہوزیر اعظم شہباز شریف نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ کی منظوری دے دی ہے ۔
مزید پڑھ »
سلیکون ویلی کی ارب پتی شخصیات نے انگلش کرکٹ کی ٹیم 15 ارب 58 کروڑ 42 لاکھ میں خرید لیسلیکون ویلی کی ارب پتی شخصیات نے انگلش کرکٹ کی ٹیم لندن اسپرٹ 145 ملین پاؤنڈ (یعنی پاکستانی روپوں میں 15 ارب 58 کروڑ 42 لاکھ سے زائد) میں خرید لی۔
مزید پڑھ »