رکن پارلیمنٹ کی تنخواہ میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

سیاسی خبریں

رکن پارلیمنٹ کی تنخواہ میں 200 فیصد سے زائد اضافہ
PARLIAMENTARY SALARYPOLITICSBUDGET
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

وزیر اعظم شہباز شریف نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ کی منظوری دے دی ہے ۔

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کی فنانس کمیٹیوں کی سفارشات پر اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی ملکی معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کفایت شعاری کے تمام دعوے دھڑے کے دھڑے رہ گئے۔\پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے سفارشات کی منظوری کے بعد ارکان اسمبلی کی تنخواہ میں اضافہ یکم جنوری 2025 سے لاگو ہوگا اور رواں ماہ سے ہر رکن کو 5 لاکھ 19 ہزار روپے تنخواہ ملے گی۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ نہیں

بڑھائی گئی، وہ اب بھی 2 لاکھ 18 ہزار روپے ماہانہ ہی وصول کریں گے۔ اسپیکر آفس کے مطابق اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ فنانس کمیٹی نہیں بڑھا سکتی۔\ذرائع کے مطابق اراکین پارلیمنٹ ماہانہ ڈیڑھ لاکھ تنخوا جبکہ 38 ہزار دیگر الاؤنسز کی مد میں وصول کر رہے تھے۔ واضح رہے اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی جانب سے فنانس کمیٹی میں تنخوا ہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا جس پر فنانس کمیٹی نے اپنے سفارشات اسپیکر قومی اسمبلی کو بجھوا جو اسپیکر نے حتمی منظوری کیلئے وزیر اعظم کو ارسال کی تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

PARLIAMENTARY SALARY POLITICS BUDGET PAKISTAN FINANCE COMMITTEE

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی فنانس کمیٹی نے تنخواہ 5 لاکھ کرنے کی منظوری دیقومی اسمبلی فنانس کمیٹی نے تنخواہ 5 لاکھ کرنے کی منظوری دیقومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ اور مراعات وفاقی سیکریٹری کے برابر کرنے کی تجویز کو 200 فیصد اضافے کے ساتھ منظور کرلی ہے۔
مزید پڑھ »

ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، مریضوں کی قوت خرید متاثر ہونے لگیادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، مریضوں کی قوت خرید متاثر ہونے لگیروز مرہ میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتوں میں 2023 کے مقابلے میں 2024 میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوا
مزید پڑھ »

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافے کی منظوری، سمری وزیراعظم کو ارسالارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافے کی منظوری، سمری وزیراعظم کو ارسالپی ٹی آئی کے 67 اراکین نے اضافے کا مطالبہ کیا تھا جس پر پی پی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتیں ان کے ہم آواز ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »

اللّیہ كرّی تّیْعْرِیْي لّمّیْسْرِیْيْ 2023ءاللّیہ كرّی تّیْعْرِیْي لّمّیْسْرِیْيْ 2023ءسال 2023ء میں دنیا بھر میں برقی گاڑیوں کی فروخت میں 25 فیصد تک اضافہ ہوا، جس میں چین میں نمایاں اضافہ ہوا لیکن یورپ میں کمی آئی۔
مزید پڑھ »

ڈی چوک احتجاج کی مقدمات میں گرفتار مظاہرین کی ضمانت پر سماعتڈی چوک احتجاج کی مقدمات میں گرفتار مظاہرین کی ضمانت پر سماعتانسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمات میں گرفتار 200 سے زائد مظاہرین کی ضمانت پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے کی قیمتسعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے کی قیمتایک کمسن بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے سے زائد کی قیمت دی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 08:48:52