قومی اسمبلی فنانس کمیٹی نے تنخواہ 5 لاکھ کرنے کی منظوری دی

سیاست خبریں

 قومی اسمبلی فنانس کمیٹی نے تنخواہ 5 لاکھ کرنے کی منظوری دی
اراکین پارلیمنٹتنخواہاضافہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ اور مراعات وفاقی سیکریٹری کے برابر کرنے کی تجویز کو 200 فیصد اضافے کے ساتھ منظور کرلی ہے۔

قومی اسمبلی فنانس کمیٹی نے تنخواہ 5 لاکھ کرنے کی منظوری دی، پی ٹی آئی نے اضافے کا مطالبہ کیا تمام جماعتوں نے حمایت کی

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ اور مراعات وفاقی سیکریٹری کے برابر کرنے کی تجویز سامنے آگئی، قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے 200 فیصد اضافے تجویز منظور کرلی اور اسے مںظوری کیلیے وزیراعظم کو ارسال کردیا۔ اسمبلی سیکریٹریٹ ذرائع کے مطابق ایم این اے اور سینیٹر کی ماہانہ تنخواہ و مراعات 5 لاکھ 19 ہزار مقرر کرنے کی منظوری دی گئی ہے، اس حوالے سے فنانس کمیٹی نے سفارشات وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کردی ہیں۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے 67 اراکین پارلیمنٹ نے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا، پیپلز پارٹی ن لیگ سمیت دیگر جماعتیں بھی تنخواہوں میں اضافے پر ہم آواز ہوگئیں۔اراکین پارلیمنٹ نے ایم این اے اور سینیٹرز کی تنخواہ دس لاکھ روپے ماہانہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا تاہم اسپیکر ایاز صادق نے یہ مطالبہ مسترد کر دیا تھا۔Jan 23, 2025 04:52 PMبلوچستان کی سرد ہوائیں شہر پر اثرانداز، پارہ 3.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اراکین پارلیمنٹ تنخواہ اضافہ فنانس کمیٹی اسمبلی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایپکس کمیٹی نے خصوصی اقتصادی زونز SEZs کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان منظور کیاایپکس کمیٹی نے خصوصی اقتصادی زونز SEZs کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان منظور کیاپاکستان کی خصوصا اقتصادی زونز SEZs کو نئے سرے سے بحال کرنے کے لیے خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی نے ایکشن پلان کی منظوری دی۔
مزید پڑھ »

وزارت سائنس کے 6 اداروں کو بند کرنے کی منظوریوزارت سائنس کے 6 اداروں کو بند کرنے کی منظوریرائٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارت سائنس کے 6 اداروں کو بند کرنے اور چار اداروں کو ضم کرنے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

وزارت خوراک اور قومی تحفظ کے 16 ذیلی اداروں کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہوزارت خوراک اور قومی تحفظ کے 16 ذیلی اداروں کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہکابینہ نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، منصوبہ20 جنوری تک رائٹ سائزنگ کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا
مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس، 217 ارب کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوریاسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس، 217 ارب کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوریکمیٹی نے سندھ ایمرجنسی فلڈ بحالی پراجیکٹ کے آبپاشی جزو کے دائرہ کار میں اضافے کی منظوری دے دی ہے
مزید پڑھ »

پنے ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہےاس پییکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی مذاکرات کے ذریعے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

چیئرمین ایف بی آر کا ادارے میں کرپشن کا اعترافچیئرمین ایف بی آر کا ادارے میں کرپشن کا اعترافقائمہ کمیٹی نے نان فائلرز کو پراپرٹی کی خریداری کی اجازت دینے کا جائزہ لینے کیلئے پانچ رکنی ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 06:17:44