کابینہ نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، منصوبہ20 جنوری تک رائٹ سائزنگ کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا
وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وزارت خوراک اور قومی تحفظ کے 16 ذیلی اداروں کو ختم کرنے، انضمام کرنے اور صوبوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ WTO میں صرف عالمی امور سے متعلق عملہ باقی رکھا جائے گا، خالی اسامیاں 100 فیصد ختم کر دی جائیں گی، جبکہ موجودہ عملے میں بھی 50 فیصد کمی کی جائے گی، اینیمل کورنٹائن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق بھی یہی فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت TCP کے تحت نیشنل فرٹیلائزر ڈویلپمنٹ سنٹر کا تھرڈ پارٹی جائزہ لے گی اور فرائض کو اکنامک ونگ کو کو منتقل کرے گی، حکومت نے پاکستان ایگریکلچر اسٹوریج اینڈ سروس کارپوریشن کے حوالے سے TCP کے ساتھ تھرڈ پارٹی اسیسمنٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور متبادل منصوبوں کا جائزہ لے گی، جیسے نجکاری، ایمرجنسی ریزرو برقرار رکھنے یا اسے محدود کرنا، حکومت نے ابتدائی طور پر 30 فیصد کمی کا ہدف رکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مدارس ایکٹ کا نوٹیفکیشن جاری ہونے پر جمعیت علمائے اسلام کا ردعملدینی اداروں کے تحفظ کے لیے علما کا اتحاد اہم ہے اور مدارس کے خلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے، اسلم غوری
مزید پڑھ »
بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے خاندان پر کرپشن کے الزاماتبنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے خاندان کے خلاف 80 ہزار کروڑ ٹکے کی کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے رائٹ سائزنگ کے تحت 60 فیصد خالی پوسٹیں ختم کرنے کا اعلانوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے رائٹ سائزنگ کے تحت حکومتی وزارتوں اور محکموں میں 60 فیصد خالی پوسٹیں ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے حکومتی حجم کو کم کرنے کی لیے 10 وزارتوں کے 65 محکموں کا جائزہ لیا جائے گا، ان میں 40 محکموں یا اداروں کو ختم کردیا جائے گا، 28 محکمے اور ادارے یا تو ختم، پرائیویٹائز یا صوبوں کو ٹرانسفر کردیا جائے گا ۔
مزید پڑھ »
فيدرل گورنمنٹ ٹیکس پے ہونے والے ایکسپोर्ट پروسسنگ زون سیاہ ڈیک پروجیکٹ کی منظوری دیتے ہوئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاسفاقی حکومت نے پاکستان سوشل امپیکٹ بانڈز جاری کرنے سمیت ایف بی آر کے ذیلی ادارے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کی تنظیم نو کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگسندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے خلاف ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اترپردیش میں مدنی مسجد کا سروے: ہندو متکلمین کی شکایت پربھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے ہٹا میں سرकारी اداروں کی جانب سے ایک اور مسجد کا سروے کیا جا رہا ہے جس کے لیے انتہا پسند ہندو گروہوں نے شکایت کی ہے۔
مزید پڑھ »