ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، مریضوں کی قوت خرید متاثر ہونے لگی

پاکستان خبریں خبریں

ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، مریضوں کی قوت خرید متاثر ہونے لگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

روز مرہ میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتوں میں 2023 کے مقابلے میں 2024 میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوا

کراچی میں دواؤں کی قیمتیں غریب مریضوں کی پہنچ سے دور ہوگئیں، گزشتہ سال دواؤں کی قیمیتوں میں 3 سے 4 بار اضافہ کیا گیا۔

اس وقت مارکیٹ میں بیرون ممالک سے منگوائے جانے والے ضروری انجکشن کی قلت برقرار ہے۔ ایلوپیتھی ادویات پر کوئی ٹیکس نہیں جبکہ Alternative ادویات پر 2024 سے 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف ادویات سمیت مختلف ویکسین کی قلت برقرار ہے جبکہ ان کی قیمتیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ملٹی نیشنل فارما کمپنیوں کی قیمتیں مقامی فارما کمپنیوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ Non-Essential دواؤں کو ڈی کنٹرول کرنے کے بعد فارما کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کر دیا ہے اور یہ بات درست ہے کہ دوائیں عام مریضوں کی پہنچ سے دور ہو رہی ہیں۔

اسی طرح منہ میں چھالے ہونے کی صورت میں استعمال کی جانے والی Myconazol جل کی قیمت 2024 میں 215 روپے تھی لیکن 2024 میں ہی اس کی قیمت میں اضافہ کر کے 588 روپے کر دی گئی۔ زبیر وہاب کا کہنا تھا کہ 2024 سے ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد قیمتیں دگنی ہوگئی ہیں، ادویات کی اضافی قیمتوں پر کوئی ادارہ پوچھنے والا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نزلہ، زکام، بخار اور الرجی میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ سرد موسم میں ان ادویات کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہوتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دودھ مہنگا کرنے پر کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر جرمانےدودھ مہنگا کرنے پر کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر جرمانےایسوسی ایشنز نے دودھ کی ترسیل میں رکاوٹ ڈال کر قیمتوں میں اضافہ کروایا، مسابقتی کمیشن
مزید پڑھ »

2024 میں بجلی کی قیمتوں میں ناقدینہ اضافہ2024 میں بجلی کی قیمتوں میں ناقدینہ اضافہ2024 میں بجلی کی قیمتوں میں ناقدینہ اضافہ نے لوگوں کو ہراساں کیا۔
مزید پڑھ »

کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ریلیف آپریشن کیلئے مختصکابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ریلیف آپریشن کیلئے مختصہیلی کاپٹر کو ادویات کی فراہمی، مریضوں کی منتقلی کیلئے استعمال کیا جائے گا
مزید پڑھ »

پارہ چنار میں امدادی سرگرمیوں کے لیے ہیلی کاپٹر مختصپارہ چنار میں امدادی سرگرمیوں کے لیے ہیلی کاپٹر مختصوزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ادویات کی فراہمی، مریضوں کی منتقلی اور دیگر امدادی سرگرمیوں کے لئے مختص کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

مہنگائی کی نئی شرح جاری؛ ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ مزید مہنگیمہنگائی کی نئی شرح جاری؛ ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ مزید مہنگیدال مونگ، کوکنگ آئل، چینی، گھی، بریڈ، لہسن، جلانے کی لکڑی سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
مزید پڑھ »

نفط کی قیمتوں میں دوسرے روز ترقینفط کی قیمتوں میں دوسرے روز ترقییو ایس میں کریدی اینرجی اسٹاک کی بڑی مقدار میں کمی اور روس کے خلاف امریکی پابندیاں کی وجہ سے نفط کی قیمتوں میں دوسرے روز ترقی دیکھنے میں آئی۔ بریٹ نفط کی قیمتوں میں 30 سینٹ یا 0.4 فیصد کی اضافہ ہو کر 82.33 ڈالر فی بارل ہو گئی۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیجٹ نفط کی قیمتوں میں 32 سینٹ یا 0.4 فیصد کی اضافہ ہو کر 80.36 ڈالر فی بارل ہو گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 21:46:01