کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ریلیف آپریشن کیلئے مختص

پاکستان خبریں خبریں

کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ریلیف آپریشن کیلئے مختص
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ہیلی کاپٹر کو ادویات کی فراہمی، مریضوں کی منتقلی کیلئے استعمال کیا جائے گا

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ادویات کی فراہمی، مریضوں کی منتقلی اور دیگر امدادی سرگرمیوں کے لئے مختص کر دیا گیا۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی وزیراعظم کی ہدایت پر پارا چنار کے بچوں، خواتین اور بزرگ افراد کی ایمرجنسی طبی ضروریات کو پورا کرنے حوالے سے ادویات پارا چنار پہنچانے کے حوالے سے یہ اہم ریلیف آپریشن کر رہا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر 500 کلو گرام ادویات لے کر پہلا ہیلی کاپٹر فلائیٹ آج پارا چنار پہنچا جہاں سے واپسی پر یہ ہیلی کاپٹر 4 مریضوں کو علاج معالجے کی غرض سے اسلام آباد لیکر آیا۔

دوسرا ہیلی کاپٹر آج دوپہر مزید 500 کلو گرام ادویات لے کر اسلام آباد سے پارا چنار کے لیے روانہ ہو چکا ہے اور واپسی پر مریضوں کو اسلام آباد کے کر آئے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں پارا چنار اور خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔Dec 23, 2024 12:25 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارہ چنار میں امدادی سرگرمیوں کے لیے ہیلی کاپٹر مختصپارہ چنار میں امدادی سرگرمیوں کے لیے ہیلی کاپٹر مختصوزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ادویات کی فراہمی، مریضوں کی منتقلی اور دیگر امدادی سرگرمیوں کے لئے مختص کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے پارا چنار کے لیے امدادی سامان کی منظوریپنجاب کابینہ نے پارا چنار کے لیے امدادی سامان کی منظوریپنجاب کابینہ نے پارا چنار کے لوگوں کی درخواست پر ادویات اور دیگر امدادی سامان بھیجنے سمیت دیگر منصوبوں کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے پارا چنار کے لوگوں کی مدد کے لیے منصوبہ منظور کر لیاپنجاب کابینہ نے پارا چنار کے لوگوں کی مدد کے لیے منصوبہ منظور کر لیاپنجاب کابینہ نے پارا چنار کے لوگوں کی درخواست پر ادویات اور دیگر امدادی سامان بھیجنے سمیت دیگر منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21واں اجلاس ہوا۔ وزیراعلی نے پارا چنار کے عوام کے لیے امدادی سامان فوری طور پر بھجوانے کی ہدایت کر دی۔ مریم نواز نے کہا کہ پارا چنار کے عوام کی ضرورت کے مطابق موبائل ہیلتھ یونٹ بھی بھیجا جائے گا۔ پارا چنار کے عوام ہمارے اپنے ہیں، مصیبت اور مشکل میں تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔انہوں نے کہا کہ چین میں وفد کو ملنے والی غیر معمولی پذیرائی پنجاب کے عوام کے لیے باعث فخر ہے، چین نے 1
مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے پاراچنار کیلئے ادویات اور دیگر امدادی سامان بھیجنےکی منظوری دے دیپنجاب کابینہ نے پاراچنار کیلئے ادویات اور دیگر امدادی سامان بھیجنےکی منظوری دے دیپارا چنار کے عوام ہمارے اپنے ہیں، مصیبت اور مشکل میں انہیں تنہا نہیں چھوڑ سکتے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
مزید پڑھ »

زمین کے ایک ٹکڑے کی وجہ سے کرم میں جانیں ضائع ہوئیں، وزیر دفاعزمین کے ایک ٹکڑے کی وجہ سے کرم میں جانیں ضائع ہوئیں، وزیر دفاعپی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور مسائل میں الجھی ہوئی ہے، انہیں پارا چنار نظر نہیں آرہا تھا، خواجہ آصف
مزید پڑھ »

حسن اقبال: خیبرپختونخوا کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہےحسن اقبال: خیبرپختونخوا کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہےحسن اقبال نے کہا کہ کے پی کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہے، اس کے علاوہ کرم اور پارا چنار میں بدترین شرایط ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 00:33:26