زمین کے ایک ٹکڑے کی وجہ سے کرم میں جانیں ضائع ہوئیں، وزیر دفاع

پاکستان خبریں خبریں

زمین کے ایک ٹکڑے کی وجہ سے کرم میں جانیں ضائع ہوئیں، وزیر دفاع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور مسائل میں الجھی ہوئی ہے، انہیں پارا چنار نظر نہیں آرہا تھا، خواجہ آصف

پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت دیگر مسائل میں الجھی ہوئی ہے، انہیں اسلام آباد نظر آیا، پارا چنار نہیں، خواجہ آصفپاکستان اپنے مفادات کا بھرپور تحفظ کرتا ہے اور امریکا سے تعلقات میں بھی اس کا تحفظ کریں گے، خواجہ آصف ۔ فوٹو : پی ٹی وی نیوزقومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ پارا چنار میں زمین کا تنازع ہے جو بڑھ کے شیعہ سنی فساد میں بدل گیا اور کئی جانیں ضائع...

وزیر دفاع نے کہا کہ میں آئینی ذمے داری کی بات کر رہا ہوں، سیاسی ذمے داریاں آئینی ذمے داری کے بعد آتی ہیں، ہم نے یہاں آئین کا حلف لیا ہوا ہے، پہلی ذمے داری آئین کی ہے، سیاسی وابستگیاں، ذمے داریاں اس کے بعد آتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شیر افضل مروت کی تقریر کی صورت میں پہلی دفعہ ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا ہے، سیاسی مخالف مروت کی زبان بولیں گے تو محبت سے جواب ملے گا، تلخی سے بات کریں گے تو تلخی سے جواب ملے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حکام
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن بھائی ہیں کسی وقت بھی مدارس بل پر بات ہوسکتی ہے تحفظات سنیں گے، خواجہ آصفمولانا فضل الرحمٰن بھائی ہیں کسی وقت بھی مدارس بل پر بات ہوسکتی ہے تحفظات سنیں گے، خواجہ آصفڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے ساری دنیا میں اقدامات کیے جارہے ہیں ملک میں قانون سازی کی بہت ضرورت ہے،وزیر دفاع
مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفآرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفکے پی حکومت ایک بار پھر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہو رہی ہے، اس صورتحال میں پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کی توقع نہیں ہونی چاہیے: وزیر دفاع
مزید پڑھ »

30 سال قبل 3 ہزار میں خریدی گئی کتاب ایک کروڑ 25 لاکھ روپے میں فروخت30 سال قبل 3 ہزار میں خریدی گئی کتاب ایک کروڑ 25 لاکھ روپے میں فروختیہ پہلے ہیری پوٹر ناول کے پہلے ایڈیشن کی 500 کاپیوں میں سے ایک کتاب ہے۔
مزید پڑھ »

کرم میں راستوں کی بندش کی وجہ سے اشیائے معیشت کی قلتکرم میں راستوں کی بندش کی وجہ سے اشیائے معیشت کی قلتضلع کرم میں 70 دنوں سے جاری راستوں کی بندش نے اشیائے خورونوش، پیٹرول،گیس اور ادویات کی شدید قلت پیدا کر دی ہے۔ جرگہ کا دوبارہ شروع ہونا اور علاج نہ ملنے کی وجہ سے بچوں کی موت بھی اہم معاملات ہیں۔
مزید پڑھ »

زمین پر پانی کیسے آیا؟ سائنس دانوں کا دلچسپ انکشافزمین پر پانی کیسے آیا؟ سائنس دانوں کا دلچسپ انکشافزمین پر اتنی مقدار میں پانی کیوں ہے، یہ ہمیشہ سے ایک بحث رہی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 09:20:03