ڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے ساری دنیا میں اقدامات کیے جارہے ہیں ملک میں قانون سازی کی بہت ضرورت ہے،وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بھائی ہیں کسی وقت بھی مدارس بل پر بیٹھ کر بات ہوسکتی ہے جو بھی تحفظات ہیں سنیں گے۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے ساری دنیا میں اقدامات کیے جارہے ہیں ملک میں اس چیز کی بہت ضرورت ہے قانون سازی ہونی چاہیے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک کے عوام مسائل کا حل چاہتے ہیں اور مسائل اسی صورت حل ہوسکتے ہیں کہ ملک میں امن ہو اگر بار بار اسلام آباد پر حملہ ہوگا بار بار خیبرپختونخوا کی طرف سے دھمکیاں دی جائیں گی اور جھوٹ کی سیاست کی جائے گی تو کبھی مسائل حل نہیں ہوسکتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفون کا رابطہ: مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظاتوزیر اعظم شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونیک رابطہ ہوا ہے۔ مولانا نے وزیراعظم کو مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات سے آگاہ کیا۔ شہباز شریف نے بل پر تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
مزید پڑھ »
ملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقویہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور رہیں گے، بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے ،ہم بھارت کے تحفظات دور کریں گے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
بلاول سے ملاقات، فضل الرحمان کا مدارس رجسٹریشن بل پرصدر کے دستخط نہ ہونے پرتشویش کا اظہارمدارس رجسٹریشن بل پردونوں ایوانوں سے منظوری کے باوجود صدرکے دستخط کیوں نہیں ہوئے؟ فضل الرحمان
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج سے لاعلم نکلےحکومت نے سیاست پر توجہ دی،قیام امن پر نہیں،صوبے کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں: مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے انسپکٹرز کو انفورسمنٹ اختیارات دیدیے، نوٹیفکیشن جاریکوئی بھی انسپکٹر کسی بھی وقت اپنے اعلی افسر کو بتائے بغیر کسی بھی جہاز پر جاکر انسپیکشن کرسکتا ہے
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مدارس رجسٹریشن بل کے بارے ملاقات کیپی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ کر مدارس بل کے بعض مسائل پر اہم بحث کی۔ بلاول نے میڈیا سے یقین دہانی کی کہ صدر مدارس بل کی منظوری کے لیے دستخط کر دیں گے۔
مزید پڑھ »