کوئی بھی انسپکٹر کسی بھی وقت اپنے اعلی افسر کو بتائے بغیر کسی بھی جہاز پر جاکر انسپیکشن کرسکتا ہے
ڈائریکٹر جنرل کی منظوری سے سول ایوی ایشن اتھارٹی انسپکٹرز کو انفورسمنٹ اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق ۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کا انسپکٹر عملے کے خون کے نمونے لینے کے علاوہ کسی بھی فرد کی باڈی سرچنگ سمیت ایئرپورٹ کے اندر کسی بھی دفتر کی تلاشی لے سکتا ہے اور اس کے علاوہ انسپکٹر کو ایئرپورٹ کے اندر اور باہر کسی بھی گاڑی کی تلاشی لینے کا اختیار حاصل ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر کسی بھی ادارے اور ڈیپارٹمنٹ سے کسی بھی قسم کی معلومات حاصل کرنے کا مجاز ہوگا اور کسی بھی ایئر لائن کے ہینگرز میں پارک جہاز کی تلاشی بھی لے سکتا ہے۔
انسپکٹرز کی تحریری رپورٹ پر ڈی جی سی اے اے ایئر لائن آپریشن کی بندش سمیت کوئی بھی سخت ایکشن لے سکے گا، انسپکٹرز کو اختیارات پاکستان میں سیفٹی اینڈ سیکورٹی اوور سائٹ سسٹم پر عملدرآمد کے تناظر میں دیے گئے ہیں۔Nov 08, 2024 07:06 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی ایئرپورٹ کی بین الاقوامی ایئرپورٹس کی درجہ بندی میں بڑی پیش رفتائیرپورٹس کی درجہ بندی عالمی سول ایوی ایشن رولز کے تحت ہر 3 سال بعد جاری کی جاتی ہے
مزید پڑھ »
ایف بی آر کا کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹیگیشن ڈیپارٹمنٹ ختم کرنے کا فیصلہڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلیجنس اینڈ انویسٹیگیشن کے بیشتر اختیارات کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد کو منتقل کر دیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلانوزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا اور نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلانکیبنٹ ڈویژن نے عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی نجکاری کا عمل ایک مکمل فیلیئر تھا، شہباز رانابلیو ورلڈ سٹی رئیل اسٹیٹ ڈیولپر کمپنی ہے، جس کا ایوی ایشن کا کوئی تجربہ نہیں
مزید پڑھ »
کراچی ایئرپورٹ پر طوفانی بارشوں سے نمٹنے کیلئے ٹاسک فورس تشکیلایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے تمام ایوی ایشن کمپنیوں کو اپنے تمام اثاثہ جات کی حفاظت کی تاکید کی گئی ہے
مزید پڑھ »