ضلع کرم میں 70 دنوں سے جاری راستوں کی بندش نے اشیائے خورونوش، پیٹرول،گیس اور ادویات کی شدید قلت پیدا کر دی ہے۔ جرگہ کا دوبارہ شروع ہونا اور علاج نہ ملنے کی وجہ سے بچوں کی موت بھی اہم معاملات ہیں۔
راستوں کی بندش کے باعث ضلع میں اشیائے خورونوش، پیٹرول،گیس اور ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر جاویداللہ کے مطابق ضلع کرم میں امن ومان کی صورتحال سے متعلق قائم کیے جانے والا گرینڈ جرگہ آج دوبارہ شروع ہوگا۔ دوسری جانب ضلع کرم کی اہم شاہراہ پشاور پاراچار مرکزی شاہراہ سمیت آمدورفت کے راستے گزشتہ 70 دنوں سے بند ہیں، راستوں کی بندش کے باعث ضلع میں اشیائے خورونوش، پیٹرول،گیس اور ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ دوسری جانب ایم ایس پارا چنار اسپتال کا بتانا ہے کہ علاج نہ ملنے پر 2 ماہ
میں 29 بچے فوت ہوچکے ہیں، ادویات اور دیگر سہولیات نہ ملنے پر مزید بحرانی کیفیت ہوسکتی ہے۔ واضح رہے کہ ضلع کرم میں قبائل کے درمیان ہونے والے تصادم میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے جس کے بعد تاحال راستے بند ہیں جب کہ امن و امان کے حوالے سے قائم کیا گیا جرگہ گزشتہ بیٹھک میں کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا تھا۔ضلع میں گیس ختم ہونے پر تندور اور ہوٹل بند ہونے سے شہریوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں: حکا
کرم راستوں کی بندش شیءِ خوراک ادویات امن و امان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹرنیٹ سست، صارفین پریشان، معیشت کو یومیہ اربوں کا نقصانڈیجیٹل معیشت کے دور میں انٹرنیٹ کی بندش سے ای کامرس کا شعبہ شدید متاثرہوا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج، شاہراہوں کی بندش سے لاہور میں اشیائے ضروریہ کی قلتمقررہ قیمت سے زائد رقم وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر لاہور
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے راولپنڈی میں کنٹینرز کا جال بچھا دیا گیا، دفعہ 144نافذراستوں کی بندش کے لیے راولپنڈی میں کنٹینرز لگنا شروع ہوگئے
مزید پڑھ »
اسلام آباد احتجاج کےدوران دفعہ 144 کے نفاذ اور راستوں کی بندش پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمعراستوں کی بندش سے کئی مریضوں کی اموات ہوئیں جبکہ متعدد بچیوں کی رخصتی نہ ہوسکی، پی ٹی آئی ایم پی اے کی قرارداد
مزید پڑھ »
راستوں کی بندش: اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہراستوں میں رکاوٹوں کے سبب اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈیپوز سے پیٹرول پمپوں تک سپلائی رک چکی ہے: ترجمان آئل ٹینکرز کانٹریکٹرز
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ پابندیوں اور پالیسیز سے پاکستان کو یومیہ 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، چیئرمین پاشاایک گھنٹے انٹرنیٹ کی بندش سے ملک کو 9 لاکھ 10 ہزار ڈالر کا نقصان جبکہ پالیسیز کی وجہ سے 42 کروڑ ڈالر نقصان ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »