پی ٹی آئی احتجاج، شاہراہوں کی بندش سے لاہور میں اشیائے ضروریہ کی قلت

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی احتجاج، شاہراہوں کی بندش سے لاہور میں اشیائے ضروریہ کی قلت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مقررہ قیمت سے زائد رقم وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر لاہور

وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے اوراحتجاج کی وجہ سے شاہراہوں کی بندش کے باعث لاہور میں اشیائے ضروریہ کی قلت کے ساتھ ساتھ سبزی اور پھلوں کی قیمت میں کئی گنااضافہ ہوگیا ہے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام اباد میں دھرنے کی کال کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے سڑکوں کی بندش کے باعث ٹماٹر کی قیمت 300 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔ شہریوں نے اس حوالے سے بتایا کہ مہنگائی کے باعث لوگوں کا گزارا کرنا پہلے ہی مشکل تھا لیکن اب سبزیاں خریدنا بھی ہماری قوت خرید سے باہر ہو گیا ہے۔دوسری طرف لاہور کے دکان داروں نے کہا کہ کوئٹہ سےآلواور سندھ سے پیاز جبکہ ٹماٹر بیرون ملک سے آرہا ہے، سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن نے وی پی این کی بندش کو آئی ٹی کیلیے تباہ کن قرار دیدیاپاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن نے وی پی این کی بندش کو آئی ٹی کیلیے تباہ کن قرار دیدیاوی پی این کی بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو قلیل مدت میں ملین ڈالر کا نقصان ہو گا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »

حکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاحکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاعمران خان 24 نومبرکے احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے آج اپنی رہائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے انکار کردیا
مزید پڑھ »

ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے کا معاملہ، پی ٹی آئی کا جے یو آئی سے رابطہججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے کا معاملہ، پی ٹی آئی کا جے یو آئی سے رابطہچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطحی وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے حکومت کیساتھ مذاکرات کی بات مان لیپی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے حکومت کیساتھ مذاکرات کی بات مان لیعلی امین مذاکرات کی اجازت مانگنے نہیں گئے، بانی پی ٹی آئی نے احتجاج سے متعلق ہدایات دیں: پشاور میں پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات کی اندرونی کہانیبانی پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات کی اندرونی کہانیعمر ایوب اور دوسرے رہنمابانی پی ٹی آئی سے ملنا چاہتے تھے تاہم پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا اور بانی پی ٹی آئی کی ان سے ملاقات نہ ہوسکی: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 06:01:09