ڈیجیٹل معیشت کے دور میں انٹرنیٹ کی بندش سے ای کامرس کا شعبہ شدید متاثرہوا ہے
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے صارفین کوسوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے، کئی علاقوں میں وائی فائی سروس بھی متاثر ہے۔
آن لائن کاروبار، آن لائن کلاسز اور سفر کیلئے رائیڈز بک کرنے میں بھی مشکلات پیش آرہی ہیں۔ فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز، اور آن لائن ٹیکسی سروس سے جڑے دیہاڑی داروں کو اپنا روزگار خطرے میں دکھائی دے رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے کہ کے پی سے آئے جتھے نے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کیوزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے کہ کے پی سے آئے جتھے نے توڑ پھوڑ کی جس سے معیشت کو نقصان پہنچا، اس تماشا کو بیان نہیں کرسکتا۔
مزید پڑھ »
اپوزیشن کے احتجاج کی کال سے روزانہ 190ارب کا نقصان ہوتا ہے، وزیرخزانہمحتاط اندازے کے مطابق جی ڈی پی کو روزانہ 144 ارب کا نقصان ہوتا ہے، ہڑتال کے باعث برآمدات میں کمی سے روزانہ 26 ارب کا نقصان ہوتا ہے: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »
معاشی ترقی اورسرمایہ کاری کیلئے مضبوط مسابقتی فریم ورک ضروری ہے، نائب وزیراعظمکارٹلزاور قیمتوں میں ہیرا پھیری سے صارفین کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کوششیں تیز کی جائیں، اسحاق ڈار
مزید پڑھ »
اپوزیشن کے احتجاج سے یومیہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہجی ڈی پی کو 144 ارب، برآمدات کو 26 ارب۔ اور وفاق کو 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے، سینیٹر محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »
ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کے درمیان تنازع کی انکوائری رپورٹ تیارانکوائری کمیٹی نے افسران کے درمیان تنازع کو کچے میں جاری آپریشن کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف: کے پی کے احتجاج کے نتیجے میں پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچاوزیراعظم نے کہا کہ کے پی سے آئے جتھے نے احتجاج کیے جس سے معیشت کو نقصان پہنچا۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہاں حالات خراب کرنے کے لیے خیبرپختون خوا سے ایک جھتہ آیا تھا۔ وزیراعظم نے کہا کہ کے پی سے آئے مظاہرین نے گولیاں چلائیں، تین رینجرز اہلکاروں اور ایک پولیس اہلکار کو شہید کیا۔ احتجاج اور دھرنے کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کو یومیہ 190 روپے کا نقصان پہنچا۔ وزیراعظم نے کہا کہ تحریک انصاف یعنی تخریب انصاف کی کے پی میں حکومت ہے مگر اس کی پارا چنار میں کوئی توجہ نہیں ہے۔
مزید پڑھ »