انکوائری کمیٹی نے افسران کے درمیان تنازع کو کچے میں جاری آپریشن کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے
سکھر رینج میں ڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ اور ایس ایس پی گھوٹکی عبدالحفیظ بگٹی کے درمیان تنازع کی انکوائری رپورٹ تیار کرلی گئی ، انکوائری کمیٹی نے ڈی آئی جی سکھر کے خط کو غیر ضروری اور ایس ایس پی گھوٹکی کے میڈیا میں بیان بازی کو غیر ذمہ دارانہ رویہ قرار دے دیا۔
اس حملے کے بعد ایس ایس پی گھوٹکی نے تحقیقات کی تو رونتی کے ایس ایچ او شکور لاکھو سمیت پرائیویٹ پارٹی کے ملوث ہونے کے شواہد پائے گئے جس کے بعد 16 اکتوبر کو جیو فینسنگ اور موبائل ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد ایس ایچ او رونتی شکور لاکھو کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ایس ایچ او کی گرفتاری کے بعد ڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ کی جانب سے ایس ایس پی گھوٹکی کے خلاف آئی جی سندھ کو ایک خط لکھا گیا جس میں ڈاکوؤں کا سہولت کار ایس ایس پی گھوٹکی کو قرار دیا گیا جس کے بعد انکوائری کمیٹی نے خط اور زمینی حقائق کا جائزہ...
انکوائری کمیٹی نے اپنے حقائق جاننے کی کوشش کی تو ایس ایچ او رونتی کی گرفتاری کے بعد ایس ایس پی کے خلاف خط منظر عام پر آنا اور دونوں افسران کے درمیان تلخی کو حیران کن قرار دیا گیا جس کے بعد انکوائری کمیٹی نے ایس ایچ او رونتی شکور لاکھو کے خلاف مزید تحقیقات کی سفارش کی ہے ۔ اس کے علاوہ تحقیقاتی کمیٹی جس میں ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس ، ڈی آئی جی عامر فاروقی اور ڈی آئی جی تنویر عالم اوڈھو شامل ہیں یہ کمیٹی سابق ڈی آئی جی سکھر کو کچے میں جاری آپریشن کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار سمجھتی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خوارج کا لکی مروت میں مسجد پر حملہ، زیر تربیت کیڈٹ شہیدشہید کیڈٹ چھٹیوں پر تھے اور نہتے ہونے کے باوجود دہشت گردوں کا مقابلہ کیا اور نمازیوں کی جان بچائی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
ڈونر کباب کی ’ایجاد‘ پر تنازع: یورپ کا مشہور رول جسے ترکی اور جرمنی دونوں اپنا کہتے ہیںڈونر کباب کی وجہ سے ترکی اور جرمنی کے درمیان ایک تنازع کھڑا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
فوج پی ٹی آئی سمیت کسی سیاسی جماعت سے کوئی بات نہیں کریگی: سینئر دفاعی ذریعہپاک فوج نے رواں سال مئی میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس میں اپنی پوزیشن واضح کر دی تھی
مزید پڑھ »
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی پر مشترکہ مشقکمانڈنٹ اسپیشل آپریشن اسکول مہمان خصوصی، جنوبی افریقہ کی اسپیشل فورسز کے چیف آف اسٹاف نے بھی شرکت کی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں، صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئےکام کر رہے ہیں: شرجیل میمنبانی پی ٹی آئی کے تل ابیب سے روابط ملک دشمن قوتوں کی ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں: وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »
گردوں کے امراض تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافتانسانوں کے تیار کردہ پر فلورواکائیل اور پولی فلورواکائیل سبسٹینسز(پی ایف اے ایس) نامی کیمیکلز گردوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
مزید پڑھ »