پاکستان اور جنوبی افریقہ کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی پر مشترکہ مشق

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی پر مشترکہ مشق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

کمانڈنٹ اسپیشل آپریشن اسکول مہمان خصوصی، جنوبی افریقہ کی اسپیشل فورسز کے چیف آف اسٹاف نے بھی شرکت کی، آئی ایس پی آر

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے حوالے سے دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ مشق اقبال-ون اختتام پذیر ہوگئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے شعبے میں مشترکہ مشق اقبال-ون کی اختتامی تقریب چراٹ میں منعقد کی گئی، جہاں کمانڈنٹ اسپیشل آپریشن اسکول نے اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ بیان میں کہا گیا کہ اختتامی تقریب میں جنوبی افریقہ کی اسپیشل فورسز کے چیف آف اسٹاف کرنل ایس ایس لیچونی نے بھی شرکت کی۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ یہ دو ہفتے طویل مشق 15 اکتوبر 2024 کو شروع ہوئی تھی، مشق میں پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ اور جنوبی افریقہ کی اسپیشل فورسز کی دو ٹیموں نے حصہ لیا۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ اس مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونے والی تکنیکوں اور طریقہ کار کو بہتر بنانا اور دونوں دوست ممالک کے درمیان تاریخی عسکری تعلقات کو فروغ دینا تھا۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش؛ عبوری حکومت نے شیخ حسینہ کی جماعت کے طلبا ونگ پر پابندی لگا دیبنگلادیش؛ عبوری حکومت نے شیخ حسینہ کی جماعت کے طلبا ونگ پر پابندی لگا دیانسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت چھاترا لیگ پر پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان و دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کوعائد ہوگیجی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان و دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کوعائد ہوگیانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کیس کی سماعت کی
مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے 28 اکتوبر کو فل کورٹ اجلاس طلب کرلیاچیف جسٹس نے 28 اکتوبر کو فل کورٹ اجلاس طلب کرلیاانسداد دہشت گردی کی عدالت کے انتظامی ججز کا اجلاس 7 نومبر اور سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو طلب
مزید پڑھ »

پاک-روس دہشت گردی کے خلاف مشترکہ مشق دروزبہ 6 اختتام پذیرپاک-روس دہشت گردی کے خلاف مشترکہ مشق دروزبہ 6 اختتام پذیرانسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلوایشن لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

ڈرا دھمکا کر صلح نامہ پر دستخط کروائےگئے، پیرکی حویلی میں قتل بچی کی والدہ کا انکشافڈرا دھمکا کر صلح نامہ پر دستخط کروائےگئے، پیرکی حویلی میں قتل بچی کی والدہ کا انکشافمقتولہ بچی کے اہلخانہ کے وکیل نے استدعا کی ہے کہ اس کیس کو انسداد دہشت گردی عدالت میں چلایا جائے
مزید پڑھ »

فل کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس طلب، سپریم کورٹ کے آئندہ ہفتے کا روسٹر بھی جاریفل کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس طلب، سپریم کورٹ کے آئندہ ہفتے کا روسٹر بھی جاریفل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر اور سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو ہوگا، انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:11