انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلوایشن لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، آئی ایس پی آر
پاکستان اور روس کی افواج کے درمیان دہشت گردی کے خلاف مشترکہ مشق دروزبہ-VII کی اختتامی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد ہوئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دو ہفتے طویل مشق 13 اکتوبر کو شروع ہوئی تھی، جس میں پاکستان آرمی کی اسپیشل فورسز اور روسی فوج کے 54 اہلکاروں نے حصہ لیا۔ انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلوایشن لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، روسی سفیر البرٹ پی خوروف نے بھی تقریب کا مشاہدہ کیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ تقریب کے دوران دونوں ممالک کی افواج نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا، اس مشق کا مقصد دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اور تکنیکوں کو بہتر بنانا اور دونوں دوست ممالک کے درمیان فوجی تعلقات کو مزید فروغ دینا تھا۔Oct 24, 2024Oct 23, 2024express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علیمہ اور عظمیٰ خان کے خلاف دہشت گردی کیس کا ریکارڈ فوری طلبعلیمہ اور عظمیٰ خان کے خلاف دہشت گردی کیس کا ریکارڈ فوری طلب
مزید پڑھ »
بنگلادیش؛ عبوری حکومت نے شیخ حسینہ کی جماعت کے طلبا ونگ پر پابندی لگا دیانسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت چھاترا لیگ پر پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی
مزید پڑھ »
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنپاک فوج نے بلوچستان کے ضلع پشین اور زhob میں سرگرم دہشت گردوں پر دو علیحدہ عمل کردارے کیے، جس کے دوران دو خوارج دہشت گرد ہلاک ہوئے اور پانچ گرفتار ہوئے۔
مزید پڑھ »
ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیںترک وزیرداخلہ نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ اور پاکستان مدمقابلشکست کی صورت میں قومی ٹیم کیلئے ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوجائے گا
مزید پڑھ »
کامران غلام کی پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری: ’ہم بابر اعظم پر طنز کیے بنا بھی جشن منا سکتے ہیں‘پاکستان نے ملتان میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر 259 بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »