بیرون ملک تقرری میں تاخیر، وزارت خارجہ کے افسروں میں مایوسی

پاکستان خبریں خبریں

بیرون ملک تقرری میں تاخیر، وزارت خارجہ کے افسروں میں مایوسی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

سیکریٹری کا ستمبر میں عہدہ سنبھالنا اور اکتوبر میں ایس سی او اجلاس تاخیر کی وجہ بنی

ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ بیرونی مشنز میں گریڈ 17 سے 19 کی تقرریوں کا عمل ماضی میںہر سال اکتوبر میں خالی اسامیوں کی تشہیر سے شروع ہوتا ہے، نومبر میں امیدواروں کے انٹرویو ہوتے ہیں، دسمبر میں پوسٹنگ کر دی جاتی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اس وقت 50 سے 60 افسران بیرون ملک تقرری کے منتظر ہیں، نام ظاہر نہ کرنے پر ایک افسر نے بتایا کہ عموماً بیرون ملک تقرریاں اب تک ہو چکی ہوتی ہیں،موجودہ تاخیر غیر متوقع ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججز تعیناتیاں، کمیٹی نے رولز کا ڈرافٹ تیار کرلیاججز تعیناتیاں، کمیٹی نے رولز کا ڈرافٹ تیار کرلیارولز میں اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کی تقرری کے طریقہ کار اور معیار شامل ہیں
مزید پڑھ »

کئی ممالک میں پاکستانی سفیران کی نقل و حرکتکئی ممالک میں پاکستانی سفیران کی نقل و حرکتپاکستان کے وزارت خارجہ نے سفیران کی نقل و حرکت کا اعلان کیا ہے جس میں کئی بڑی ریاستوں میں سفیران کو نئی ملازات پر بھیجے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ملک سے ہجرت میں بے لگام اضافہ ہوا ہے، 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے: مزمل اسلم کا دعویٰملک سے ہجرت میں بے لگام اضافہ ہوا ہے، 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے: مزمل اسلم کا دعویٰاسٹاک مارکیٹ سےبیرونی سرمایہ کاری کی تیزی سے واپسی جاری ہے اور ملک میں بیرون سرمایہ کاری تاریخ کی کم ترین سطح پرآچکی ہے: مشیر خزانہ کے پی
مزید پڑھ »

فرنچائزز کی پی سی بی کو پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کی تقریب بیرون ملک کرانے کی تجویزفرنچائزز کی پی سی بی کو پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کی تقریب بیرون ملک کرانے کی تجویزڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز پی ایس ایل کے حوالے سے ہونے والے حالیہ اجلاس میں سامنے آئی: ذرائع
مزید پڑھ »

پاکستان کی قسمت چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار ہےپاکستان کی قسمت چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار ہےپاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کے لیے کامیابی کے گھر کی قسمت کے بارے میں کہا کہ وہ تمام میچز خود ملک میں کرنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ کے نائب صدر کا بیان بھی آگیاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ کے نائب صدر کا بیان بھی آگیابھارتی دفتر خارجہ اور راجیو شکلا کے بیانات میں تضاد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 08:05:41