ججز تعیناتیاں، کمیٹی نے رولز کا ڈرافٹ تیار کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

ججز تعیناتیاں، کمیٹی نے رولز کا ڈرافٹ تیار کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

رولز میں اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کی تقرری کے طریقہ کار اور معیار شامل ہیں

جسٹس جمال مندوخیل کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کی رولز میکنگ کمیٹی کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوا جس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان ،سینیٹر فاروق ایچ نائیک، نمائندہ پاکستان بار کونسل اختر حسین، سینیٹر علی ظفر بھی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق رولز میکنگ کمیٹی نے ججز کی تعیناتیوں کیلیے ڈرافٹ تیار کرلیا جسے منظوری کیلئے 21 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

کمیٹی دیگر ارکان میں اٹارنی جنرل فار پاکستان منصور اعوان، سینیٹر علی ظفر، پاکستان بار کونسل کے رکن اختر حسین شامل ہیں۔ کمیٹی کے ایک رکن کے مطابق ڈرافٹ رولز ممکنہ طور پر آج سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر ڈالے جائیں گے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ کمیٹی نے ججوں کی نامزدگیوں پر جوڈیشل کمیشن ممبران کی خفیہ ووٹنگ کے بارے میں بھی غور و خوض کیا۔ اب اس کا فیصلہ کمیشن کو کرنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

26ویں آئینی ترمیم نے ججزتقرری سے متعلق اختیارات کے توازن کو بگاڑدیا، جسٹس منصور کا خط26ویں آئینی ترمیم نے ججزتقرری سے متعلق اختیارات کے توازن کو بگاڑدیا، جسٹس منصور کا خطرولز کے بغیر ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کے تمام اقدامات غیر آئینی ہوں گے، جسٹس منصور کا جسٹس جمال خان مندوخیل کو خط
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروعپی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروعپی ایس ایل پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری 2025 کو ہونا ہے۔ ڈرافٹ کے مقام اور وقت کا اعلان مقررہ وقت پر کیا جائےگا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کیلیے کمیٹی بنا دیوزیراعظم نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کیلیے کمیٹی بنا دیکمیٹی گندم کی مارکیٹ کے موجودہ ریگولیٹری فریم ورک کا جائزہ لے گی
مزید پڑھ »

شامی اسٹیک ہولڈرز نے صدر بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد کا پلان تیار کرلیاشامی اسٹیک ہولڈرز نے صدر بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد کا پلان تیار کرلیابشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد عبوری حکومت تشکیل دی جائےگی، عبوری حکومت 9 ماہ کے اندر صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرانے کی پابند ہوگی: مجوزہ پلان
مزید پڑھ »

پاکستان اسپورٹس بورڈ کو گزشتہ 10 برس کا آڈٹ ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایتپاکستان اسپورٹس بورڈ کو گزشتہ 10 برس کا آڈٹ ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایتقائمہ کمیٹی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور سربراہ فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا واحد ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ سربراہ سے محروموفاقی حکومت کا واحد ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ سربراہ سے محرومگزشتہ سات سالوں سے مستقل سربراہ کے بجائے عارضی چارج پر تعیناتیاں ہونے کا انکشاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:41:39