وزیراعظم نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کیلیے کمیٹی بنا دی

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کیلیے کمیٹی بنا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

کمیٹی گندم کی مارکیٹ کے موجودہ ریگولیٹری فریم ورک کا جائزہ لے گی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 سال کے بعد گندم کی امدادی قیمت میں 50 روپے فی من کا اضافہ کیا تھا فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کے لیے وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی, مذکورہ کمیٹی آئی ایم ایف کے نقطہ نظر کو پیش رکھتے ہوئے کام کرے گی.

میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا کہ کمیٹی کے دیگر اراکین میں وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ ، وزیر تجارت اور وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ شامل ہیں. تاکہ ملک میں گندم کی دستیابی اور قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ربیع 2024-25 کے لیے گندم کی پالیسی کی سفارشات تیار اور حتمی شکل دی جا سکے.

یہ پالیسی اسٹیک ہولڈرز اور صوبوں کیساتھ مشاورت کے بعد تمام متعلقہ امور جس میں امدادی قیمت ، وفاقی حکومت اور صوبوں کی جانب سے گندم کی خریداری کی سفارشات ، گندم کی دستیابی اور قیمتوں کے استحکام کو یقینی بنائے گی۔Nov 15, 2024 03:01 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقررپنجاب حکومت کا ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقررپنجاب حکومت کا ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقرر
مزید پڑھ »

رواں سال گندم کی پیداوار گذشتہ سال کی نسبت کم ہوگی، وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹیرواں سال گندم کی پیداوار گذشتہ سال کی نسبت کم ہوگی، وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹیابھی گندم کی برآمد روک دی گئی ہے، مارچ میں برآمد کا فیصلہ کیا جائے گا، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
مزید پڑھ »

یحییٰ آفریدی 'چیف جسٹس' کیلئے حکومت کی پہلی پسند، انکار کی صورت میں کیا آپشن ہوگا؟یحییٰ آفریدی 'چیف جسٹس' کیلئے حکومت کی پہلی پسند، انکار کی صورت میں کیا آپشن ہوگا؟نئے چیف جسٹس کا فیصلہ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کرے گی: وزیراعظم کی دی نیوز سے خصوصی بات چیت
مزید پڑھ »

ایران نے خطے کے ممالک کو اسرائیل پر ’بھرپور اور پیچیدہ‘ جوابی حملے کا عندیہ دیدیاایران نے خطے کے ممالک کو اسرائیل پر ’بھرپور اور پیچیدہ‘ جوابی حملے کا عندیہ دیدیاایران نےسفارت کاروں کو آگاہی دی ہے کہ اسرائیل پر پہلے حملسے زیادہ طاقتور ہتھیاروں کے ساتھ حملہ کرنے کیلئے تیار ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »

سول بیوروکریسی کو جدید بنانے کیلئے اصلاحاتی کمیٹی پیکج حتمی مراحل میںسول بیوروکریسی کو جدید بنانے کیلئے اصلاحاتی کمیٹی پیکج حتمی مراحل میںوزیراعظم کی طرف سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے اپنا بیشتر کام کر لیا ہے اور توقع ہے کہ چند ہفتوں میں یہ کام مکمل ہو جائے گا: احسن اقبال
مزید پڑھ »

پی سی بی کا ویمنز کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ، فاطمہ اور منیبہ علی کی ترقیپی سی بی کا ویمنز کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ، فاطمہ اور منیبہ علی کی ترقیپی سی بی نے آئی سی سی ویمنز فیوچر ٹورز پروگرام کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی کرکٹرز کی اگلی جنریشن کو تیار کرنے کی طرف توجہ مرکوز کر دی ہے: اعلامیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 09:46:02