پی سی بی کا ویمنز کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ، فاطمہ اور منیبہ علی کی ترقی

Pakistan Team خبریں

پی سی بی کا ویمنز کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ، فاطمہ اور منیبہ علی کی ترقی
Pcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پی سی بی نے آئی سی سی ویمنز فیوچر ٹورز پروگرام کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی کرکٹرز کی اگلی جنریشن کو تیار کرنے کی طرف توجہ مرکوز کر دی ہے: اعلامیہ

پی سی بی نے اپنی توجہ آئی سی سی ویمنز فیوچر ٹورز پروگرام کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی کرکٹرز کی اگلی جنریشن کو تیار کرنے کی طرف مرکوز کر دی ہے/فوٹوفائل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کارکردگی کے سالانہ جائزے کے بعد بین الاقوامی سیزن کے لیے 16 خواتین کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت کپتان فاطمہ ثنا اور وکٹ کیپر بیٹر منیبہ علی کو اے کیٹگری میں ترقی دی گئی ہے جبکہ بائیں ہاتھ کی اسپنر سعدیہ اقبال اپنی حالیہ عمدہ کارکردگی کی بنا پر بی کیٹگری میں آگئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pcb

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نداڈار، عالیہ ریاض سمیت 6 کرکٹرز پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ سے باہرنداڈار، عالیہ ریاض سمیت 6 کرکٹرز پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ سے باہرپاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، اے کیٹیگری میں کون کون شامل؟25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، اے کیٹیگری میں کون کون شامل؟5 ایمرجنگ کرکٹرز کو بھی سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں، پی سی بی
مزید پڑھ »

آئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارآئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارپی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ ممبرز کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاآئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟چیئرمین پی سی بی کل سہ پہر پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے: پی سی بی
مزید پڑھ »

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان مقررمحمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان مقررپی سی بی نے سلمان علی آغا کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:41:30