بیروت دھماکے کے بعد پہلا استعفی، لبنان کی وزیراطلاعات مستعفی Beirut BeirutExplosion BeirutBlast
بیروت دھماکے کے بعد پہلا استعفی، لبنان کی وزیراطلاعات مستعفیبیروت بیروت کی بندرگاہ کے قریب دھماکے کے بعد پہلا استعفیٰ آگیا اور لبنان کی وزیراطلاعات منال عبدالصمد مستعفی ہوگئی ہیں۔
عرب نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں منال نے کہا کہ بیروت کے سانحے کے بعد میں حکومت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتی ہوں اور ناکامی پر لبنانی عوام سے معافی بھی مانگی ۔ اسی دوران لبنان کے میرونائٹ چرچ کے سربراہ نے پوری حکومت سے ہی سانحے پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ، عوام مشتعل ہیں اور کئی اہم عمارتوں پر دھاوا بھی بولا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیروت دھماکہ ترکی نے دھماکے میں تباہ بندرگاہ کی تعمیر نو کی پیشکش کردیبیروت(ویب ڈیسک) ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے نے لبنانی صدر کو مرسین بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کرنے کی پیشکش کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک نائب صدر
مزید پڑھ »
شاہ سلمان کی ہدایت پر بیروت کے متاثرین کے لیے مزید امدادی سامان روانہسعودی فرمانروا شاہ سلمان کی خصوصی ہدایت پر شاہ سلمان امدادی مرکز کے تحت سانحہ بیروت کے متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ روانہ کردی گئی۔
مزید پڑھ »
ترکی کی بیروت بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کی پیشکشانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی نے بیروت کی بندرگاہ اور تباہ ہونے والی عمارتوں کی بحالی کی پیشکش کر دی۔
مزید پڑھ »
بیروت دھماکہ: دھماکے سے خوفزدہ دلہن کی ویڈیو وائرللبنانی دارالحکومت بیروت میں قیامت خیز دھماکے کے وقت ایک دلہن کی ویڈیو بے حد وائرل ہورہی ہے جو عین دھماکے کے وقت اپنے فوٹو شوٹ میں مصروف تھیں۔
مزید پڑھ »
بیروت دھماکے کے اثرات کراچی تک پہنچ گئے، حفاظتی اقدامات شروعبیروت دھماکے کے اثرات کراچی تک پہنچ گئے، حفاظتی اقدامات شروع ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بیروت دھماکے، لبنان کی وزیر اطلاعات نے استعفی دے دیابیروت دھماکے، لبنان کی وزیر اطلاعات نے استعفی دے دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »