بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر، اہم شرط ختم

پاکستان خبریں خبریں

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر، اہم شرط ختم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر، اہم شرط ختم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کرونا وائرس کے سلسلے میں بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کر دیں، سی اے اے کی جانب سے سفری سہولتوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔

سی اے اے کے شعبہ ایئر ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تبدیل شدہ سفری سہولتوں کے ہدایت نامے میں کہا ہے کہ یہ ہدایات نامہ عام مسافروں کے علاوہ چارٹر پرائیوٹ ایئر کرافٹ پر بھی لاگو ہوگا۔ کرونا وائرس کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نئی سفری پالیسی کی میعاد اب 31 اکتوبر تک ہو گئی ہے، بورڈنگ پاس جاری کرنے سے قبل کرونا ٹیسٹ نیگیٹو کی شرط پر عمل درآمد کرنے والی ایئر لائنز پر سیٹ کا وقفہ رکھنے کی شرط ختم کر دی گئی۔

سول ایوی ایشن کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ کے بغیر بورڈنگ کارڈ جاری کرنے والی پروازوں پر سماجی فاصلہ برقرار رکھا جائے گا، جہاز میں مسافروں کو بٹھانے سے قبل جہاز میں جراثیم کش اسپرے کیا جائے گا۔ بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں پر بھی جراثیم کش اسپرے پر عمل درآمد کا طریقہ کار مذکورہ بالا ہوگا، جہاز کے کپتان کا انتظامات پر تسلی لازمی قرار دی گئی ہے، حفاظتی سوٹ، دستانے، سرجیکل ماسک، چشمے، اور N-95 ماسک وغیرہ پر مشتمل ضروری لوازمات طیارے میں موجود ہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سے تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان - ایکسپریس اردوپاکستان سے تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان - ایکسپریس اردوپاکستان سے تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان
مزید پڑھ »

کے پی کے حکومت کا غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکے پی کے حکومت کا غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوزرعی زمینوں پر رہائشی کالونیوں کی تعمیر پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیر ہاؤسنگ
مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا غیر ملکی اساتذہ کے لیے اہم اعلانسعودی حکومت کا غیر ملکی اساتذہ کے لیے اہم اعلانریاض: سعودی حکومت نے سفری پابندیوں کے باعث چھٹیوں کے بعد مملکت واپس نہ آنے والے غیر ملکی
مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا عوام کو مالیاتی فراڈ سے بچانے کے لیے اہم اقدامسعودی حکومت کا عوام کو مالیاتی فراڈ سے بچانے کے لیے اہم اقدامریاض: سعودی عریبین اتھارٹی (ساما) نے بینکوں میں مالیاتی فراڈ سے بچنے کے لیے اسپیشل گائیڈ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:29:06