بینچ کے ایک رکن کے بیمار ہونے پر سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ DailyJang
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر آج سماعت کے لیے کمرۂ عدالت میں ججز کے لیے 7 کرسیاں لگائی گئی تھیں۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔عدالتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ ریویو اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں مماثلت سے متعلق جواب کے لیے وقت مانگا ہے، بجٹ کے باعث اٹارنی جنرل جلد جواب جمع نہیں کرا سکتے، ججز نے کمرۂ عدالت سے ملحقہ کمرے میں وکلاء کو بلا کر اس حوالے سے آگاہ کر...
عدالتی پیغام کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل پر سماعت بجٹ کے بعد حکومتی جواب پر ممکن ہو سکے گی۔واضح رہے کہ اب تک کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ کر رہا تھا۔ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید بینچ کاحصہ تھے۔گزشتہ سماعت میں عدالتِ عظمیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کے خلاف دائر درخواستوں پر اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کیے تھے۔وفاقی حکومت اور پاکستان بار نے مقدمے میں فل کورٹ بنانے کی استدعا کر رکھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج پھر ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی، عدالت نے قانون پر عمل درآمد روک رکھا ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔
مزید پڑھ »
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ2023 کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہو گی۔پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ2023 کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہو گی۔ مزید تفصیلات ⬇️ SupremeCourtofPakistan PracticeAndProcedureAct2023 Application Court Hearing
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیخلاف درخواستیں کل سماعت کیلئے مقررچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس کیخلاف دائر درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس کیخلاف دائر درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر expressnews
مزید پڑھ »
پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکانپاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکان ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »