چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
سپریم کورٹ میں ’سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ‘ کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔نئے قانون کے تحت 184/3کے تحت فیصلوں پر 60 دن میں نظر ثانی اپیلیں داخل کی جاسکیں گی، نئے قانون کے مطابق اپیل فیصلہ دینے والے بینچ سے بڑا بینچ سنےگا
خیال رہے کہ 29 مئی کو سپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ 2023 کے نفاذ کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ نئے قانون کے تحت 184/3کے تحت فیصلوں پر 60 دن میں نظر ثانی اپیلیں داخل کی جاسکیں گی، نئے قانون کے مطابق اپیل فیصلہ دینے والے بینچ سے بڑا بینچ سنےگا۔ نئے قانون کے تحت نظر ثانی کی درخواست کا دائرہ کار اب اپیل جیسا ہی ہو گا، ماضی میں فیصلے پر نظرثانی کی درخواست وہی بینچ سنتا تھا جس نے وہ فیصلہ دیا ہوتا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس کیخلاف دائر درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس کیخلاف دائر درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر expressnews
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈآرڈر قانون بھی سپریم کورٹ میں چیلنجاسلام آباد سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈآرڈرقانون سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، قانون کو آئین سے متصادم قرار دے کر خارج کیا جائے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر قانون کو چیلنج کردیا گیا - ایکسپریس اردوآئینی درخواست میں وفاق، وزارت پارلیمانی امور اور وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے، قانون کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت آج ہو گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت آج ہو گی۔
مزید پڑھ »
مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج پھر ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج پھر ہوگی، عدالت نے نوٹسز جاری کر رکھے ہیں۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرےگی: چیف جسٹسمعاشی معاملات میں سپریم کورٹ کو کوئی مہارت حاصل نہیں، کے ای ایس سی کی نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھ »