بین ایفلیک سے علیحدگی کے بعد جینیفر لوپیز اپنے ہی باڈی گارڈ کو ڈیٹ کرنے لگیں

پاکستان خبریں خبریں

بین ایفلیک سے علیحدگی کے بعد جینیفر لوپیز اپنے ہی باڈی گارڈ کو ڈیٹ کرنے لگیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

جینیفر نے بین ایفلیک سے طلاق کی درخواست اگست 2023 میں دی تھی

حال ہی میں ہالی ووڈ کے سپر اسٹار بین ایفلیک سے علیحدگی اختیار کرنے والی امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز کے بارے میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ اپنے باڈی گارڈ کے ساتھ محبت میں مبتلا ہیں۔

غیر ملکی رپورٹس میں بتایا گیا کہ ۔ اداکار کے ایک قریبی شخص کا کہنا ہے کہ جینیفر اپنی شادی کو ختم نہیں کرنا چاہتی تھیں، لیکن اب وہ اپنی زندگی میں آگے بڑھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روہت شرما کے ہاں بیٹے کی ولادتروہت شرما کے ہاں بیٹے کی ولادتروہت شرما اور ریتیکا ساجدے کئی سالوں تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد 15 دسمبر 2015 کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے
مزید پڑھ »

نہ بارش، نہ خراب روشنی، بھارت اور جنوبی افریقا کا میچ اچانک روکنا کیوں پڑا؟نہ بارش، نہ خراب روشنی، بھارت اور جنوبی افریقا کا میچ اچانک روکنا کیوں پڑا؟ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم بیٹنگ کرنے آئی تو پہلے اوور کے بعد ہی میچ کو اچانک روکنا پڑا اور تمام کھلاڑی گراؤنڈ سے باہر چلے گئے
مزید پڑھ »

پاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانیپاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانیسندھ، پنجاب اور کے پی اس حوالے سے اپنے قوانین میں ترمیم کرنے کے لیے تیار
مزید پڑھ »

عوام کے لیے بھی کچھ ہوسکتا ہے ؟عوام کے لیے بھی کچھ ہوسکتا ہے ؟جس میں عوامی مفادات کے مقابلے میں اشرافیہ اپنے مفادات کو ہی فوقیت دیتی ہے ۔
مزید پڑھ »

عوام کرب سے گزر رہے ہیں اور خیبرپختونخوا حکومت کی ساری توجہ سیاست پر ہے، فضل الرحمانعوام کرب سے گزر رہے ہیں اور خیبرپختونخوا حکومت کی ساری توجہ سیاست پر ہے، فضل الرحمان26ویں آئینی ترمیم کے بعد قانون سازی کر کے لوگوں کو اپنے ہی ملک میں مشکوک بنادیا گیا، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

بھارت نے واٹس ایپ پر 7 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کردیابھارت نے واٹس ایپ پر 7 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کردیابھارتی مسابقتی کمیشن نے اپنے حکم میں واٹس ایپ کو صارفین کا ڈیٹا اشتہارات کے لیے دیگر ایپس سے شیئر کرنے سے روکا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:54:30