ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم بیٹنگ کرنے آئی تو پہلے اوور کے بعد ہی میچ کو اچانک روکنا پڑا اور تمام کھلاڑی گراؤنڈ سے باہر چلے گئے
بھارت نے 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا کو 11 رنز سے شکست کر سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کرلی۔
ہدف کے تعاقب میں جب جنوبی افریقی ٹیم بیٹنگ کرنے آئی تو پہلے اوور کے بعد ہی میچ کو اچانک روکنا پڑا اور تمام کھلاڑی گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کھیل اور سیاحت میں سیاست نہیں کرنی چاہیے، بھارتی شہری اپنی حکومت پر پھٹ پڑےمودی سرکار کا چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کو نہ بھیجنے اور کبڈی ٹیم کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ افسوسناک ہے، بھارتی شہری
مزید پڑھ »
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ، 3 صحافی شہیدحسبیہ کے علاقے میں نہ تو انخلا کے احکامات تھے اور نہ کوئی وارننگ دی گئی
مزید پڑھ »
2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
مزید پڑھ »
ایل پی جی ٹرانسپورٹرز کا موٹروے پولیس کے خلاف مسلسل تین روز سے احتجاجمطالبات پورے نہ ہوئے تو پورا سال بھی دھرنا دینا پڑا تو دیں گے اور ایل پی جی کی دوکانیں بھی بند کر دیں گے،ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
حماس کا دفتر بند کیا نہ رہنماؤں کو ملک چھوڑنے کا کہا ہے؛ قطرقطر کا اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا نہ کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیاسلمان اکرم راجہ کا میرے خلاف بیان افسوسناک ہے، آپ کے ساتھ کام کیلئے رضامند تھا لیکن آپ نہ میرے باس ہیں نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے: شیر افضل
مزید پڑھ »