مودی سرکار کا چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کو نہ بھیجنے اور کبڈی ٹیم کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ افسوسناک ہے، بھارتی شہری
بھارتی شہریوں نے مودی سرکار کے سیاحت اور کھیلوں میں سیاست کرنے پر اپنی ہی حکومت کے خلاف سخت تنقید کی ہے۔پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے کھیلوں پر دنیا بھر کی طرح بھارتی شہری بھی بڑی تعداد میں خوشی کا اظہار کرتے ہیں، تاہم بھارتی حکومت کی طرف سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے اور کبڈی ٹیم کو این اوسی نہ دینے کے فیصلے پر انہوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔بابا گرونانک کا جنم دن منانے پاکستان آنے والے بھارتی شہریوں نے واہگہ بارڈر پر ایکسپریس نیوز سے بات کرتے...
پاکستان آنا چاہیے۔بھارتی خاتون ہرسمرت کور کا کہنا تھا کہ بھارت سرکار کے نزدیک ان ہزاروں سکھ یاتریوں کی زندگیوں کی شاید بھارتی کرکٹ ٹیم کے مقابلے کوئی اہمیت نہیں ہے۔ اگر پاکستان محفوظ ملک نہیں تو سکھ یاتریوں کو بھی نہ آنے دیتے ۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کھیل پرسیاست کررہی ہے جو کہ افسوسناک ہے۔اسی طرح کینیڈا، امریکا اور برطانیہ سے آنے والے سکھ یاتریوں نے بھی اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ 19 نومبر کو پاکستان اور انڈیا کی کبڈی ٹیموں کے مابین کرتار پور صاحب میں ہونے والے کبڈی ٹورنامنٹ کے لیے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی سے لاپتا سافٹ ویئر انجینئر بازیاب، قانونی کارروائی کرنے سے انکارمجھے اپنی پڑھائی مکمل کرنی ہے کیسز میں نہیں پڑنا چاہتا، حسن
مزید پڑھ »
دل تو کرتا ہے ہر دن سنچری کی جائے لیکن ایسا نہیں ہوتا، نائب کپتان قومی کرکٹ ٹیمایسی وکٹ پر کسی بھی قسم کی بال کی توقع کرنی چاہیے، ٹیسٹ میچ میں جتنا اچھا ہورہا ہو کوشش کرنی چاہیے مزید بہتر ہو، سعود
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے صدر بننے سے امریکا میں مقیم بھارتی پریشانامریکا میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن افراد میں بھارتی شہری تیسرے نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ اپنی تینوں اولادوں میں کس کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں؟بچوں میں جھگڑا نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ اگر ایسا ہو تو جائیداد کے بٹوارے میں مشکل پیش آئے گی : شاہ رخ کی اپنی سالگرہ کے موقع پر گفتگو
مزید پڑھ »
ارجن کپور نے ملائیکہ اروڑا سے علیحدگی کی تصدیق کردی، ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی پیجز نے مذکورہ ویڈیو شیئر کی اور دعویٰ کیا کہ ارجن اب ملائیکہ کے ساتھ نہیں اور دونوں میں علیحدگی ہوچکی ہے
مزید پڑھ »
’’ہمیں انصاف چاہیے‘‘: بابا صدیقی کے بیٹے کا مطالبہوالد کی موت سیاست کی نذر نہیں ہونی چاہیے: ذیشان صدیقی
مزید پڑھ »