بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیا

پاکستان خبریں خبریں

بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )چین میں ایک خاتون کی 10 سال تک مسلسل بے لوث خدمت شوہر کو کومے سے زندگی کی طرف لے آئی۔ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق چین کے آنہوئی صوبے سے تعلق رکھنے والی سن ہونگشیا کے شوہر 2014 میں دل کے دورے کے سبب کوما میں چلے گئے جس کے بعد وہ مسلسل 10 سال تک ان کی خدمت کرتی رہیں اور ہار نہیں مانی۔ ان کو ہمیشہ سے یقین تھا کہ ان کے...

ملک میں موجود گھٹن نے عوام کو ذہنی طور پر مفلوج کردیا ، شبلی ...بیجنگچین میں ایک خاتون کی 10 سال تک مسلسل بے لوث خدمت شوہر کو کومے سے زندگی کی طرف لے آئی۔

ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق چین کے آنہوئی صوبے سے تعلق رکھنے والی سن ہونگشیا کے شوہر 2014 میں دل کے دورے کے سبب کوما میں چلے گئے جس کے بعد وہ مسلسل 10 سال تک ان کی خدمت کرتی رہیں اور ہار نہیں مانی۔ ان کو ہمیشہ سے یقین تھا کہ ان کے شوہر اس ٹراما سے نکل آئیں گے۔مقامی خبررساں ادارے کے مطابق برسوں تک کی جانے والی دیکھ بھال نے ان کے شوہر کو دوبارہ اٹھنے میں مدد دی۔سوشل میڈیا پر اس جوڑے کی وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سن ہونگشیا اپنے خاوند کے ہوش میں آنے کے بعد ان کے ساتھ...

وہ برتنوں سے لے کر سیڑھیوں تک کودھو ڈالتا، بچوں کو پڑھاتا، گاڑی ٹھیک کرتا , سودا سلف بھاگ بھاگ کر لاتا، ہمارے لیے یہ کام مردانہ عظمت کیخلاف تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیابیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیاسُن ہونگشیا کے شوہر 2014 میں دل کے دورے کے سبب کوما میں چلے گئے تھے
مزید پڑھ »

دوسری شادی کرنے پر بیوی نے عدالت میں ہی شوہر کی دھلائی کردیدوسری شادی کرنے پر بیوی نے عدالت میں ہی شوہر کی دھلائی کردییہ واقعہ ریاست بہار کے ضلع جموئی میں پیش آیا جہاں شوہر کی دوسری شادی پر ناراض بیوی نے شوہر کی خوب دھلائی کی۔
مزید پڑھ »

بیوی کی بہن سے شادی : عدالت کا بڑا فیصلہ آگیابیوی کی بہن سے شادی : عدالت کا بڑا فیصلہ آگیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا بیوی کی بہن سے شادی قابل سزا جرم ہے۔
مزید پڑھ »

ایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیاایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیاتجارتی بحری جہاز متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ سے بھارت کی طرف روانہ ہوا تھا
مزید پڑھ »

ویڈیو: بیوی کا شوہر کو زنجیر سے باندھ کر تشددویڈیو: بیوی کا شوہر کو زنجیر سے باندھ کر تشددبھارت کی ریاست تلنگانہ میں بیوی نے جائیداد کے معاملے پر اپنے 50 سالہ شوہر کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنا دیا۔
مزید پڑھ »

سندھی گانے سے شہرت پانیوالےگلوکار نعمان راجپر اور بابر منگی کون ہیں؟سندھی گانے سے شہرت پانیوالےگلوکار نعمان راجپر اور بابر منگی کون ہیں؟گانا ریلیز ہوتے ہی دونوں گلوکاروں کو ناظرین کی جانب سے کافی سراہا جا رہا ہے جس کے بعد ان کی زندگی خاصی تبدیل ہوچکی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 10:53:39