گانا ریلیز ہوتے ہی دونوں گلوکاروں کو ناظرین کی جانب سے کافی سراہا جا رہا ہے جس کے بعد ان کی زندگی خاصی تبدیل ہوچکی ہے
کوک اسٹوڈیو پاکستان کا پہلا گانا سندھی زبان میں ریلیز ہوا جسے گلوکار بابر منگی اور نعمان علی راجپر نے گایا ہے۔
۔ایک سوال پر کہ گلوکاروں کے اپنے شہروں میں میوزک کو کس طرح دیکھا جاتا ہے ؟ کا جواب دیتے ہوئے بابر منگی نے بتایا کہ لاڑکانہ میں اور بھی گلوکار ہیں لیکن انہوں نے اپنے فن میں جدت لانےکے بجائے سندھی میوزک کے پرانے اسٹائل کو اپنایا ہوا ہے جس کی وجہ سے سندھی میوزک محدود نظر آتا ہے۔ بابر نے کہا کہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ اپنے فن میں جدت لانی چاہیے لیکن شاید بہت سے لوگ بدلاؤ سے ڈرتے ہیں تب ہی آج تک ایک ہی طرح کا میوزک بنا رہے ہیں لیکن اب سننے والے اور دنیا دونوں بدل رہے...
نعمان علی راجپر اور بابر منگی موسیقی میں ایک دوسرے کے ساتھی ہونے کے ساتھ دوست بھی ہیں۔ ان کا یہ تعلق اس حد تک گہرا ہےکہ وہ ایک دوسرے کو فیملی تصور کرتے ہیں۔ اپنی دوستی سے متعلق بابر نے بتایا کہ وہ اور نعمان کافی ٹائم سے میوزک کر رہے ہیں ۔ اس میں نعمان کا سفر زیادہ ہے، وہ پچھلے 14 سال سے میوزک پر کام کر رہے ہیں، وہ اپنے گانے خود لکھتے بھی ہیں اور گاتے ہیں۔ بابر نے کہا کہ مجھے نعمان کو دیکھ کر ہمت ملتی ہے، جب ہم گانے پر کام کرتے ہیں تو ہمارے دماغ بھی ایک جیسا کام کرتے ہیں، میں نے اکثر نعمان کو...
فنکاروں نے ذولفقار جبار خان کا خاص کر شکریہ بھی ادا کیا کہ انہوں نے ان کے فن کو سمجھا،ناصرف جگہ دی بلکہ جس طرح گانےکی کہانی تھی اسے ویسے ہی تصویر بھی دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس بابر کبھی دوسرے ملک کے شہری نہیں رہے، سوشل میڈیا مہم بدنیتی پر مبنی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹجسٹس بابر ستار 2005 میں امریکا سے پاکستان آئے اور تب سے پاکستان میں ہی کام کیا اور مقیم ہیں: اعلامیہ اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
توا یا براہ راست آگ پر! روٹی کو کیسے پکانا چاہیے؟ ماہرین کی رائےآئیے دیکھتے ہیں کہ ماہرین روٹی پکانے کے کون سے طریقے کو درست قرار دیتے ہیں
مزید پڑھ »
جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹجسٹس بابر 2005 میں امریکی نوکری چھوڑ کر پاکستان آئے اور تب سے ملک میں کام کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
9 مئی: پس چہ باید کردسیاسی جماعتیں سیاسی جماعتوں سے مقابلہ کرتی ہیں لیکن ریاست سے نہیں لڑ سکتیں اور...
مزید پڑھ »
اسرائیلی ڈاکٹر نے حراستی مرکز میں فلسطینیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک سے پردہ اٹھا دیاطبی ذرائع نے بتایا کہ غزہ کے قیدیوں کے ہاتھوں اور پیروں کو بیڑیوں سے جکڑے ہوئے دیکھا، جس سے خون جمنے اور صحت سے متعلق دیگر خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
مکھن یا مارجرین : ناشتے میں کیا کھایا جائے؟اکثر گھروں میں صبح کے ناشتے میں مکھن یا مارجرین کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دونوں میں سے کون سی چیز
مزید پڑھ »