توا یا براہ راست آگ پر! روٹی کو کیسے پکانا چاہیے؟ ماہرین کی رائے

پاکستان خبریں خبریں

توا یا براہ راست آگ پر! روٹی کو کیسے پکانا چاہیے؟ ماہرین کی رائے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

آئیے دیکھتے ہیں کہ ماہرین روٹی پکانے کے کون سے طریقے کو درست قرار دیتے ہیں

ہر گھر میں روٹی پکانے کا انداز الگ ہوتا ہے، کوئی توا استعمال کرتا ہے تو کوئی سینکنے کے لیے توا ہٹا کر براہ راست آگ کا استعمال کرتا ہے۔

ماہرین کے مطابق فی الحال ایسا کوئی سائنسی ثبوت موجود نہیں جس سے روٹی کو براہ راست آگ پر پکانے سے کینسر ہو۔ بھارتی اسپتال کے ایک ماہر ڈاکٹر شیام اگروال کے مطابق ہم روٹی کو براہ راست آگ پر پکانے کو کینسر سے نہیں جوڑ سکتے، ہیٹروسائکلک امائنز اور پولی سائکلک ارومیٹک ہائیڈرو کاربن جیسے کارسنجن انسانی جسم کے ڈی این اے کو تبدیل کرنے کے ذمہ دار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا آپ کو جلی ہوئی روٹی سے واقعی پرہیز کرنا چاہیےکیا آپ کو جلی ہوئی روٹی سے واقعی پرہیز کرنا چاہیےکیا آپ کی بھی روٹی یا ڈبل روٹی کے جلے ہوئے حصے کو کھرچ کر اتار دیتے ہیں؟ تحقیق بتاتی ہے کہ شاید آپ ٹھیک کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئےایران کا اسرائیل پر حملہ، درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئےاسرائیلی فوج نے ایران سے براہ راست حملے کی تصدیق کردی
مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیےایران کا اسرائیل پر حملہ، ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیےایران نے اسرائیل پر 100 کے قریب براہ راست ڈرون داغے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔
مزید پڑھ »

’’پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ‘‘، بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اپوزیشن کو مشورہ’’پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ‘‘، بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اپوزیشن کو مشورہبنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے بھارتی مصنوعات بائیکاٹ مطالبے پر جواب دیا ہے کہ پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ۔
مزید پڑھ »

روزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےروزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماہ رمضان میں اکثر روزہ داروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کی شکایات ہوتی ہیں، جس کی بڑی وجہ خون میں شوگر یا پانی کی کمی سمیت
مزید پڑھ »

زرعی انقلاب کیلیے اہم قدم ، کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ ، ...اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہےجبکہ وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم مصدق ملک نے وفاقی حکومت کے معاشی و سماجی اقدامات کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے شہری اور دیہی علاقوں کی ترقی کے لئے حکمت عملی وضع کرلی ہے ‘ زرعی انقلاب کیلئے کسانوں کو کم قیمت پر کھاد کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:12:41