ہونگشیا کے شوہر 2014 میں دل کا دورہ پڑنے سے کوما میں چلے گئے تھے
افغانستان میں شدیدبارش، سیلاب سے 50 افراد جاں بحقسپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے والے جج عدلیہ میں مداخلت کے دعوے پر قائماقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظورجناح ہاؤس لاہور میں قائم کی گئی جناح گیلری کوشہریوں کیلیے کھول دیا گیاعوام کے تحفظ میں کوتاہی برتنے والے افسران سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، ضیا لانگومحکمہ خوراک کے افسران نے بوریوں میں ناقص گندم اور مٹی بھر کر3 ارب کا نقصان پہنچایا، رپورٹسردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیاڈالر انٹربینک مارکیٹ...
انہوں نے شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کے مشوروں کو رد کرتے ہوئے ناصرف اپنے بیمار شوہر کا خیال رکھا بلکہ اپنے دو بچوں کی بھی تنہا پرورش کی۔ خاتون کا کہنا تھا کہ مجھے ہمیشہ یقین تھا کہ میرے شوہر کوما سے نکل آئیں گے، نرمی اور محبت سے بھرپور برسوں کی دیکھ بھال نے انہیں صحت یاب ہونے میں مدد کی۔انہوں نے کہا کہ میں اپنی پوری توجہ، وقت اور توانائی شوہر کا خیال رکھنے پر صرف کرتی تھی اگرچہ اس میں بہت زیادہ محنت تھی لیکن میری لگن میں کبھی کمی نہیں آئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیاسُن ہونگشیا کے شوہر 2014 میں دل کے دورے کے سبب کوما میں چلے گئے تھے
مزید پڑھ »
بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیابیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )چین میں ایک خاتون کی 10 سال تک مسلسل بے لوث خدمت شوہر کو کومے سے زندگی کی طرف لے آئی۔ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق چین کے آنہوئی صوبے سے تعلق رکھنے والی سن ہونگشیا کے شوہر 2014 میں دل کے دورے کے سبب کوما میں چلے گئے جس کے بعد وہ مسلسل 10 سال تک ان کی خدمت کرتی رہیں اور ہار نہیں مانی۔ ان کو ہمیشہ سے یقین تھا کہ ان کے...
مزید پڑھ »
اداکارہ شگفتہ اعجاز کی دوسری شادی سے متعلق لب کشائیاداکارہ شگفتہ اعجاز نے کہا کہ انہوں نے شوہر یحیٰ صدیقی کی جانب سے پیش کش کے دو سال بعد ان سے شادی کے لیے رضامندی ظاہر کی۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: بیوی کا شوہر کو زنجیر سے باندھ کر تشددبھارت کی ریاست تلنگانہ میں بیوی نے جائیداد کے معاملے پر اپنے 50 سالہ شوہر کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنا دیا۔
مزید پڑھ »
بیوی کی بہن سے شادی : عدالت کا بڑا فیصلہ آگیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا بیوی کی بہن سے شادی قابل سزا جرم ہے۔
مزید پڑھ »
ساس بہو کا رشتہ : دونوں کو کیا توقعات ہوتی ہیں؟کسی بھی معاشرے میں خاندان کو اکھٹا اور سب کو محبت کی لڑی میں پرونے کیلئے رشتوں کو سنبھالنا اور سب کو ساتھ لے کر چلنا بہت ضروی ہوتا ہے
مزید پڑھ »